
بسم اللہ الرحمن الرحیم !
السلام و علیکم! بہت سارے لوگوں نے شادی کے حوالے سے ہم سے رابطہ کیا ہے زیادہ تر خواتین نے. جو لڑکیاں اور لڑکے محبت میں مبتلاء ہو جاتے ہیں ان کے ذہین میں اکثر غلط خیلات کا طوفان برپا رہتا ہے ۔ کبھی وہ گھر سے بھاگ جانے کا سوچتے ہیں اور کبھی چھپ کر شادی کرنے کے بارئے میں سوچنے لگتے ہیں ۔ ایسے افراد ڈیپریشن کا شکار رہتے ہیں اور ہر وقت کچھ نہ کچھ ایساء کرنے کی سوچتے ہیں جن سے وہ ایک دوسرئے کے قریب آجائیں ۔ اکثر لڑکیاں اور لڑکے محبت کی شادی کے لئے کالا علم کرنے والوں کے پاس چلے جاتے ہیں ۔ جو کپہ ان سے کافی ذیادہ پیسے وصول کرکے بعد میں ان کا نمبر بلاک کر دیتے ہیں ۔ اور اکثر لڑکیوں سے کالا علم کرنے والے عامل ان کی فوٹو منگوا کر بعد میں ان کو بلیک میل کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔
محبت کی شادی کے لئے بعض لڑکے اور لڑکیاں پاگل پن کی حد تک چلے جاتے ہیں اور وہ اپنی عزت کا خیال نہ رکھتے ہوئے ہر جائز و ناجائز کام بھی کر جاتے ہیں لیکن ان کی شادی پھر بھی نہیں ہوتی اور یہ بات ہم نے آپ کو پہلے سمجھا دی ہے کہ آپ جو مرضی کر لیں آپ کی شادی صرف اسی صورت میں ہوگی جب اللہ کو منظور ہوگا اور اللہ کی بارگاہ میں صرف اس بات کی منظوری ہوتی ہے جو کے آپ کے حق میں بہتر ہو ۔
لہذا ہم آپ کو ایک ایساء وظیفہ بتا رہیں ہیں جسکی برکت سے آپ کی پسند کی شادی میں جو روکاوٹیں ہیں وہ اللہ کے کرم سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی لیکن صرف اس صورت میں اگر یہ شادی آپ کے حق میں بہتر ہوگی ۔
Apne pasand ki Shaadi ki Dua | mufti bilal qadri | اپنے پسند کی شادی کی دعا کا وظیفہ:
Apne pasand ki Shaadi ki Dua | mufti bilal qadri | اپنے پسند کی شادی کی دعا کا وظیفہ کیسے کریں؟
یہ عمل آپ نے فجر کے بعد اور مغرب کے بعد ایک ایک مرتبہ آپ نے پڑھنی ہے اول و آخر درود ابراہیمی کے ساتھ۔۔ انشاءاللہ فائدہ ہو گا۔ جب پڑھ لیں تو دن میں ایک ہی بار 10 روپے کا صدقہ ضرور کرنا ہے۔ اور اگر زیادہ کی توفیق ہے تو جتنا چاہے کر سکتے ہیں۔
انشاء اللہ جہاں آپ چاہتے ہے وہی شادی ہو گی اور انشاءاللہ آپ کی شادی شدہ زندگی اچھی گزرے گی۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.





