محرم الحرام کے وظائفوظائف

mehboob foran unblock kry ga-mufti bilal

محبت کا پاورفل عمل۔ فوری ان بلاک کرے گا۔ پاؤں میں گر کر معافی مانگے گا۔ ہمیشہ کیلئے مٹھی میں ہو گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

محبت کا پاورفل عمل  فوری ان بلاک کرے گا پاؤں میں گر کے معافی مانگے گا اور ہمیشہ کے لیے قدموں میں ہو گا۔  ان بلاک کے حوالے سے ہم نے بہت سارے وظائف شیئر کیئے۔ جن کا بہت اچھا فیڈبیک آیا  بہت زیادہ فیڈبیک آیا 8-10 کمنٹس تو میں نے خود پڑھے ہیں۔

جنہوں نے کہا کہ اس عمل کے بعد  اس نے فوری ہمیں ان بلاک کر دیا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

جب سے میں نے شروع کیا ان بلاک کا وظیفہ اور میرا سب سے ٹوپ پر یہ عمل ہے  کیونکہ جیسے ہی عمل کرتے  جاتے ہیں محبوب ان بلاک کر دیتا ہے۔ مجھے بہت ساری بہنوں نے بتایا  کہ جیسے ہی مفتیٰ صاحب عمل کیا  ہے فورں جو ہے محبوب کی کال آنا شروع  ہوگی اس نے خود ان بلاک کیا ہے خود بات کی ہے خود ہی ہماری بات چیت شروع ہوگی ہے۔

اور ایسا ہوگیا جیسا ہم  کہتے ہیں ویسے ہی کرتے ہیں تو اگر آپ  چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب آپ کو فوری ان بلاک  کرے آپ سے زیادہ محبت کرے ہمیشہ  قدموں میں رہے اور جیسا آپ  کہیں وہ ویسا کرے آپ کی ہر ایک  بات ماننے گویا آپ کی مٹھی میں آپ کے تابع ہو جائے تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔

عمل اور اس کو کرنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا ہے  کہ یہ عمل آپ نے عصر سے مغرب کے  درمیان میں کرنا ہے۔ عصر کی نماز  کے فوری بعد عمل کرنا ہے کسی سے  بات چیت نہیں کرنی۔ اپنی جگہ سے نہیں اٹھنا اور وہاں بیٹھے بیٹھے آپ نے اول آخر  تین مرتبہ درودِ  ابرہیمی پڑھنا ہے  جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے  بعد آپ نے چار سو چودہ (414) مرتبہ یہ پڑھنا ہے اسم عظم جو  میرا سب سے پاورفل اسم عظم  ہے اور ہنڈر پرسنٹ اس کا جو ہے نا وہ

ریزیلٹ ہے اور آپ نے تصور میں  آنکھیں بند کرنے کے بعد اس کو پڑھنا ہے اور  آپ یہ گمان کریں اور آپ یہ دیکھیں  کہ وہ آپ کو سامنے نظر آرہا ہے  آپ کے سامنے بیٹھا ہوا ہے اور  آپ کا دل اس کا جو دل ہے وہ  آپ کی بالکل نظروں کے درمیان میں ہو اور آپ نے یہ پڑھتے ہوئے۔

یا بدیال اجائیبی  بالخیری یا بدیو

تصور میں اس کے دل کے اوپر  دم کر دینا ہے۔ اگر تصور میں نہ آئے  تو پھر وہ محبت تو نہ ہوئی کہ وہ آپ کے تصور میں  نہیں آرہا تو تصور میں اس کو ضرور لانا ہے۔ اگر پھر بھی

بالکل آپ کے تصور میں نہیں آرہا تو آپ اس کی  تصویر لیں تصویر میں جہاں اس کا دل  اس کے اوپر انگلی رکھے آپ  یہ والا عمل کریں گے چار سو چودہ (414) مرتبہ  جتنے دیر تک پڑھتے رہیں گے انگلی  وہاں سے آپ نے ہٹانی نہیں انشاءاللہ  اللہ جی فوری ان بلاک کرے گا اور موبائل کو اس وقت آپ دیکھتے رہیئے گا کال آنی شروع ہو جائے گی  آپ نے عمل کرتے ہوئے آنکھیں  بند کی ہوئی ہیں اور ساتھ ساتھ آپ اس وقت  دیکھیں بھی انشاءاللہ آپ کی کال آنی شروع ہو جائے گی  تو ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad