میاں بیوی کے وظائفوظائف

Ye amal kiya biwi ny khulla ka notice wapis le liya-Mufti Bilal Qadri

جزاک اللہ مفتی صاحب۔ بیوی نے خلع نوٹس واپس لے لیا ہے۔ آپکی وجہ سے ہم ایک ساتھ رہ رہے ہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جزاک اللہ مفتی صاحب بیوی نے خلع کا نوٹس واپس لے لیا ہے آپ کی وجہ سے ہم اب ایک ساتھ رہ رہے ہیں۔ میرے وظائف میاں بیوی کے حوالے سے ہوتے ہیں اور جب وہ بتاتے ہیں کہ ہمارے مسائل آپ کے وظیفے سے حل ہوئے ہیں۔ ہم دونوں آپ کے اس وظیفے کی برکت سے دوبارہ ساتھ رہ رہے ہیں۔ ہماری طلاق کا نوٹس واپس ہو گیا ہے تو یقین مانیں کہ سب سے زیادہ دل اسی بات پر خوش ہوتا ہے کیوں اس لیے کہ شیطان سب سے زیادہ خوش اس بات پر ہوتا ہے کہ جب وہ دو میاں بیوی کے درمیان میں نفرت پیدا کرتا ہے ، طلاق کرواتا ہے۔ یہ جو وظیفہ ہے آپ صرف خلع کے لیے نہیں کر سکتے آپ اس کو ناراضگی میں بھی کر سکتے ہیں۔ بلاک کیا ہوا ہے اس کے لیے کر سکتے ہیں ، روٹھا ہوا ہے اس کے لیے کر سکتے ہیں ، کسی سے آپ محبت کرتے ہیں اس کے ساتھ مسائل ہیں تو اس میں بھی یہ عمل کیا جا سکتا ہے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے آپ نے کیا کرنا ہے کہ گیارہ دن لگاتار یہ عمل کرنا ہے۔ عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے اور اس درمیان آپ نے کسی سے بات نہیں کرنی۔ ایک نشیست میں بیٹھ کے اس عمل کو کرنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 11 مرتبہ ” سورۃ المزمل ” پڑھنی ہے۔

پوری سورت ایک نشیست میں 11 مرتبہ پڑھنی ہے یعنی عصر پڑھیں اپنے پاس قرآن رکھیں۔ عصر کے فوری بعد اس عمل کو بتائے ہوئے طریقے پر کریں۔ پڑھ کر دعا کریں اگر بیوی کر رہی ہے تو شوہر کی تصویر پر اور اگر شوہر کر رہا ہے تو بیوی کی تصویر پر دم کر دیں۔ محبوب کو راضی کرنا ہے ، کسی کو شادی کے لئے راضی کرنا ہے اس کی تصویر پر دم کریں دعا کریں ان شاء اللہ گیارہ دن سے پہلے پہلے اس کا رزلٹ آپ کے سامنے ضرور ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad