دنوں کے وظائفوظائف

Jumma ka wazifa for rizq-Mufti Bilal Qadri

جمعے کے دن خاص دولت کا عمل۔ تم جمعے کے دن یہ عمل کر کے دیکھو۔ رب دولت رزق کی برسات نہ کرے تو پھر تم کہنا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعہ کے دن خاص دولت کا عمل۔ تم جمعے کے دن یہ عمل کر کے دیکھو۔ رب دولت ، رزق کی برسات نہ کر دے تو پھر تم کہنا۔ آج کا عمل جمعہ کے بڑے دن کا عمل ہے اور جمعہ کا دن دنوں میں سے افضل ترین دن ہے۔ اس دن کی رب کی ذات کے ہاں بہت زیادہ اہمیت ہے اور مسلمانوں کے لیے یہ بہت بڑا خاص دن ہے تو اگر اس خاص دن کے اندر خاص عمل کر لیں تو رب آپ کی جھولیوں کو ان شاء اللہ بھر دے گا۔ رب کی ذات آپ پر رزق اور دولت کی بارش فرما دے گا بس جمعہ والے دن آپ نے بتائے ہوئے طریقے پر یہ عمل کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ ظہر کے بعد سے لے کے عصر کے درمیان تک 313 مرتبہ ” سورۃ القریش " پڑھنی ہے۔ اول و آخر آپ نے سات مرتبہ کوئی سا بھی درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے ظہر سے عصر کے درمیان عمل کرنا ہے پھر دعا کرنی ہے رب کی ذات سے جو آپ کی حاجت ہے مانگ لیں۔ جو آپ کو چاہیے مانگ لیں۔ رب کی ذات آپ کی خالی جھولیوں کو ان شاء اللہ بھر دے گا عمل لازمی کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad