
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
بدھ کے دن مغرب سے پہلے یہ تسبیح پڑھ لیں۔ بدنصیبی کے بند تالے ہمیشہ کے لیے کھل جائیں گے دولت سے مالا مال ہو جائیں گے اور بدھ کے دن کی بہت زیادہ اہمیت ہے جو گزشتہ آرٹیکلز کے اندر بھی میں بتا چکا ہوں کہ جو بھی آپ نیا کام شروع کریں وہ بدھ کے دن سے کیا کریں کاروبار کر رہے ہیں ، نیا گھر لے رہے ہیں کوئی بھی نیا کام شروع کر رہے ہیں بدھ کے دن سے کریں انشاء اللہ اس کام کا آپ کو فائدہ ہوتا ہے ہنڈر پرسنٹ ہوتا ہے کیونکہ حدیث شریف میں آیا ہے کہ جو شخص جو کام بدھ کے دن سے شروع کرتا ہے وہ پائے تکمیل تک ضرور پہنچتا ہے تو جو بھی اچھا کام ہے وہ آپ انشاءاللہ بدھ کے دن سے کیا کریں اللہ تعالیٰ آپ کے اس کام میں برکت ڈالیں گے۔ شادی کرنی ہے کاروبار کرنا ہے گھر لینا ہے یا کہیں کسی سے بات کرنی ہے کچھ بھی کرنا ہے بدھ والے دن قدم بڑھائیں انشاءاللہ آپ کے قدموں کو کامیابیاں چومیں گی۔ تو کون سا عمل ہے جو خاص بدھ والے دن آپ نے کرنا ہے کہ تاکہ آپ کی بدنصیبی کے تمام تالے کھل جائیں۔ آپ کے رزق/روزی کے بند تالے ہمیشہ کیلئے کھل جائیں۔ آپ کو اللہ تعالیٰ دولت سے مالا مال کر دے آپ نے کرنا یہ ہے کہ یہ تسبیح جو ابھی شیئر کروں گا بدھ والے دن مغرب سے پہلے پہلے آپ نے پڑھ لی جس وقت بھی آپ کو ٹائم ملتا ہے بدھ والے دن آپ نے مغرب سے پہلے پہلے پڑھ لینی ہے کیسے پڑھنی ہے اور کونسی تسبیح ہے اور کتنی مرتبہ پڑھنی ہے مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بدھ والے دن کی تسبیح اور پڑھنے کا طریقہ:
بدھ والا دن جس وقت بھی شروع ہو آپ نے مغرب سے پہلے پہلے وظیفہ پڑھنا ہے اتنا ٹائم ہو کہ آپ تین مرتبہ اول آخر درودِ ابراہیمی کے ساتھ سات سو چھاسی (786) مرتبہ یہ تسبیح پڑھ سکیں۔
یہ اسم آزم میں سے ہے اور یہ میرا خاص اسم آزم ہے مجھے اپنی ضروریات کے لیے میں اس اسم آزم کو پڑھتا ہوں اتنا خاص اسم آزم ہے اور اگر بدھ والے دن اس کو آپ پڑھیں گے تو آپ کی اچھی شروعات ہوگی کم از کم ایک بدھ سے دوسرے بدھ تک کی آپ کی تمام حاجات پوری ہو جائیں گی۔ تمام مرادیں پوری ہو جائیں گی ، تمام دعائیں آپ کی قبول ہو جائیں گی ، رزق روزی میں اضافہ ہو جائے گا ، دولت سے مالا مال ہو جائیں گے۔ آپ کے پاس اتنا ٹائم ہونا چاہیے آپ پورے دن میں بس مغرب سے پہلے پہلے اس وظیفے کو مکمل کر لیں اور
الحمدللہ اس کا بہت اچھا فیڈبیک مجھے ملا اور بہت سارے لوگوں نے جن کے کام ہوئے انہوں نے بتایا کہ ہم نے آپ کا یہ اسم آزم پڑھا تھا اور اگر آپ کو بھی میرے کسی وظیفے سے فائدہ ہوتا تو آپ ضرور بتلایا کریں تاکہ ہم دوسرے لوگوں کے ساتھ اس کو شیئر ضرور کریں تو ہر بدھ عمل کر سکتے ہیں اور کم از کم تین بدھ آپ یہ عمل لازمی کیجیئے گا اس عمل سے انشاء اللہ آپ کی قسمت چمکنے لگ پڑے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





