رزق کے وظائفوظائف

Dolat ki sirf ye ek tasbih parh lo-Mufti Bilal Qadri

کیا آپ مالا مال ہونا چاہتے ہیں؟ صرف ایک تسبیح رزق ، دولت کا پہاڑ لگادے گی۔ صرف ایک دن کا عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

کیا آپ مالا مال ہونا چاہتے ہیں۔ صرف ایک تسبیح رزق ، دولت کا پہاڑ لگا دے گی۔  اس عمل کی آپ نے گیارہ دن کی زکوٰة ضرور نکالنی ہے۔ ایک دن میں آپ کو اس سے فائدہ نظر آئے گا کیسے فائدہ نظر آئے گا آپ نے ایک دن یہ تسبیح پڑھنی ہے فجر کی نماز کے بعد آپ نے 121 اس عمل کو پڑھنا ہے پھر آپ نے اس ایک دن کو اپنی پہلے کی ساری زندگی کے ساتھ کمپیئر کرنا ہے آپ کو خود معلوم ہوگا کہ آپ کی زندگی میں کتنی تبدیلی آئی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ مالدار ہو جائیں ، کروڑپتی ہو جائیں تو کم از کم گیارہ دن اس عمل کو ضرور کر لیں۔ ان شاء اللہ آپ کا فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ جو دعا ہے یہ آپ نے روزانہ صبح فجر کی نماز کے بعد 121 مرتبہ پڑھنی ہے اور اس سے پہلے اور آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ دعا رزق والی پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔

crorepati honay ka powerful wazifa

بہت پیاری دعا ہے زندگی میں نہ آپ کبھی محتاج ہوں گے ، نہ آپ کی نسلیں کبھی محتاج ہوں گی اور اتنا رزق ، روزی اللہ تعالیٰ نصیب فرمائیں گے کہ لوگ آپ کا رزق ، دولت دیکھ کر حیران و پریشان ہو جائیں گے کہ اللہ تعالیٰ نے تم پر کتنا کرم کیا ہوا ہے تو اس تسبیح کو زندگی کا حصہ بنائیں۔ روزانہ پڑھیں ان شاء اللہ زندگی کے ہر موڑ پہ اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad