
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
اللہ پاک کا صرف یہ ایک نام محبوب سے دوریاں ہمیشہ کے لیے ختم محبوب پیار میں پاگل ہو جائے گا۔ لمبے لمبے وظائف چھوڑیں اور یہ ایک اللہ تعالی کا نام پڑھنا شروع کردیجیئے دن بھر میں پڑھیں ہزاروں لاکھوں کروڑوں کی تعداد کے اندر پڑھ دیں جتنا زیادہ گُڑ ڈالیں گے اتنا زیادہ میٹھا ہو گا ، جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنی محبت آپ کے محبوب کے دل میں پیدا ہو گی ، جتنا آپ پڑھیں گے اتنا ہی محبوب آپ کے پیار میں پاگل ہوتا جائے گا ، جتنا آپ پڑھیں گے محبوب آپ سے اتنا جلدی رابطہ کرے گا ، ان بلاک بھی کرے گا ، جتنا زیادہ آپ پڑھیں گے اتنا زیادہ یہ افیکٹیو ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ایک اللہ تعالی کا نام ہے تو اب سوچ لیں کہ ایک نام پڑھنے میں آپ کو کتنا فائدہ حاصل ہو رہا ہے ، دوسری بات یہ کہ نہ کوئی ٹائم فریم نہ کوئی خاص وقت نہ کوئی خاص وقت کے اندر پڑھنا بس کرنا کیا آپ نے یہ چھوٹا سا ایک اللہ تعالی کا نام لیں اور اس کو دن بھر پڑھتے رہیں۔ صبح شروع کریں رات تک پڑھتے رہیں اتنا پڑھیں اتنا پڑھیں کہ آپ کی زبان بند ہو تو دل سے وہ نام شروع ہو جائے اور جو دل سے نکلا ہوتا ہے وہ دل پہ جاکر اثر کرتا ہے جیسے کہتے ہیں دل سے دل کو راہ ہوتی ہے کہ ہم کبھی کسی کے بارے میں کچھ سوچتے ہیں یا کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے اس کو کال ملائیں اس کو کال کرتے ہیں تو فورا اس کی کال آنے شروع ہو جاتی ہے وہ ہمارے دل سے دل کو راہ ہوتی ہے تو ایسا دل سے دل کے اوپر جاکر اثر کرے گا لیکن کرنا اس کو اس ترتیب کے ساتھ ہے اس طریقے کے ساتھ ہے۔
میں نے آپ کو بتایا کہ اللہ تعالی کا ایک نام ہے اور گذشتہ بہت دنوں سے میں نے یہ شیئر کیا ہے خاص اس عمل کی آپ لوگوں کو اجازت دے رہا ہوں تو آپ نے اللہ تعالی کا یہ نام پڑھنا ہے۔
بلکل آسان ہے بلکل ایزی ہے اور اجازت کے ساتھ دے رہا ہوں اس کو آپ کریں اجازت کے ساتھ پھر آپ مجھے ریزلٹ اس کا خود بتائیے گا۔ یہ نام معجزے کر دیتا ہے یہ نام ایسے کمال کرتا ہے گزشتہ دنوں میں نے دس لوگوں کو دیا ہے نہ تو آٹھ لوگوں کے اس وظیفے سے کام ہوئے یعنی اتنا پاورفل عمل ہے تو ضرور اس پر عمل کیجئے انشاءاللہ فائدہ ہوگا کوئی لیمٹ نہیں ہے کم از کم گیارہ سو مرتبہ پڑھے زیادہ جتنا آپ اس کے اندر پڑھ سکتے ہیں پڑھیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





