محبت کے وظائفوظائف

Mehboob sy urgent rabta bahaal karne ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

ارجنٹ محبوب سے رابطہ کرنے کا انتہائی پاورفل عمل! جس کو چاہیں اپنی طرف مائل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ارجنٹ محبوب سے رابطہ کرنے کا انتہائی پاورفل عمل  جس کو چاہیں اپنی طرف مائل کریں۔ گزشتہ میں کچھ دنوں سے دیکھ رہا تھا کہ ایک وظیفہ بہت زیادہ چل رہا تھا اور اکثر لوگ مجھے کہہ رہے تھے کہ مفتی صاحب ہم نے یہ آپ کا وظیفہ دیکھا ہے اور اس کو ہم کرنا چاہتے ہیں اور کئی لوگوں نے مجھے بتایا کہ فلان نے کیا اور اس کو بہت فائدہ ہو گیا تو ہمیں بھی آپ اس کی اجازت دیں اور کئی لوگوں نے کہا کہ ہم نے یہ عمل کیا الحمدللہ اس سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ ہو گیا۔ میں نے کہا یہ ایک دفعہ پھر آپ کے ساتھ میں شیئر کرتا ہوں اور یہ بہت باکمال اور خاص عمل ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت سے ارجنٹ آپ کا رابطہ بحال ہو جائے ، بلاک کیا ہوا ہے ان بلاک کر دے۔ جو بھی مسائل ہیں وہ سارے حل ہو جائیں اور ناراضگیاں ختم ہو جائیں اور جو آپس کے اندر دوریاں ہیں وہ قریبیوں میں بدل جائیں تو یہ والا عمل آپ بھی شروع کر دیں ان شاء اللہ اس وقت لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے تو آپ کو بھی اس سے فائدہ ضرور ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ عمل آپ نے رات کو سوتے وقت کرنا ہے۔ جب آپ ہر کام سے اپنے وظائف سے ، اعمال سے فارغ ہو جائیں تو پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 313 مرتبہ  یہ پڑھنا ہے سونے سے پہلے اور اس عمل کو کرنے کے بعد آپ کے لئے سونا لازمی ہے۔ اس کا ریزلٹ آپ کو تین سے گیارہ دن کے اندر مل جائے گا تو اگر آپ بارہ بجے سے پہلے اس عمل کو کر رہے ہیں پھر روز بارہ سے پہلے کریں گے اور بارہ سے پہلے پھر آپ کے لئے سونا لازمی ہے اگر بارہ کے بعد کرتے ہیں پھر روزانہ آپ بارہ کے بعد کریں گے۔ عمل آپ کی سکرین کے اوپر آگیا ہے۔

یارب موسی یارب کلیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اور جب 313 مرتبہ پڑھ لیں اس کے بعد اکتالیس مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے ” یا اقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں ” پہلے فلاں پر اپنے محبوب کا نام اور دوسرے فلاں پر آپ نے اپنا نام لینا ہے اور اس کے بعد دعا کرنی ہے دونوں ہاتھوں پر دم کریں۔ چہرے پر ملیں اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کریں اور سوئیں۔ صبح اٹھیں گے تو آپ کی محبت ہمیشہ کیلئے آپ کی مٹھی میں ہو جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad