
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب کو ہمیشہ کے لیے اپنی مٹھی میں کرنے کے لیے خاص اسمِ اعظم کی تلاش میں ہیں تو آج آپ کی تلاش ختم ہوتی ہے کیونکہ یہ ہے وہ خاص اسمِ اعظم جو ہمیشہ کے لیے آپ کی محبت کو آپ کی مٹھی میں کرنے کے لیے کافی ہے۔ اس کے لیے دو کام کرنے ہیں۔ پہلا کام یہ ہے کہ آپ کے پاس محبوب کی تصویر پرنٹ شکل کے اندر ہونا ضروری ہے اس کے پیچھے آپ نے یہ لکھنا ہے جو میں ابھی آپ کو بتلاؤں گا اور اس پر اکیس دن لگاتار رات سوتے وقت 1100 مرتبہ پڑھ کے دم کر دینا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے محبوب کی تصویر لینی ہے تصویر کی فرنٹ سائیڈ کے چاروں کونوں پر 786 لکھنا ہے۔ اب اوپر جو 786 لکھا ہے وہاں یارحمٰن الدنیا لکھنا ہے۔ اس کے بعد نیچے جو 786 لکھا ہے وہاں آپ نے یارحیم الآخرۃ لکھنا ہے۔ درمیان میں یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاوحب فلاں لکھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ پر اس کا نام جس کی تصویر ہے اور دوسرے فلاں کی جگہ پر آپ نے اپنا نام لکھ دینا ہے اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے اکیس دن لگاتار اس عمل کو کرنا ہے۔ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں وضو بے وضو کر سکتی ہیں۔ رات سوتے وقت 786 مرتبہ اوپر دیا ہوا وظیفہ پڑھنا ہے درودِ ابراہیمئ کے ساتھ۔ کھڑی تصویر رکھنی ہے اس کے اوپر آپ نے یہ پڑھ کر دم کر دینا ہے یعنی ایسے تصویر رکھیں کہ جب دم کریں تو دونوں سائیڈوں پر آپ کی پھونک جائے۔ پھر اس کو تکیے کے نیچے رکھ کے آپ نے سو جانا ہے اکیس دن کے اندر اندر جس کی تلاش میں آپ ہیں وہ تلاش آپ کی ختم ہو جائے گی ، وہ تلاش آپ کو مل جائے گی ، ہمیشہ کے لیے آپ کی محبت آپ کا پیار آپ کا ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





