دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din her dua qabool hone ka khas ism e azam-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے خاص دن وہ خاص اسمِ اعظم جس کے ذریعے دعا قبول کی جاتی ہے۔ ہر حاجت ، مراد ، خواہش پوری۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتے کے دن وہ خاص اسمِ اعظم جس کے ذریعے دعا قبول کی جاتی ہے۔ ہر حاجت ، مراد ، خواہش اللہ تعالیٰ پوری فرما دیتا ہے۔ ہفتے کے دن کا ایک خاص اسمِ اعظم میں آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ اس اسمِ اعظم کے ذریعے مانگی ہوئی ہر دعا اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے۔ اس عمل کو آپ ہر ٹائم کر سکتے ہیں کسی بھی دن ، کسی بھی وقت ہر نماز کے ساتھ ایک تسبیح پڑھ سکتے ہیں۔ اپنی دعا شروع کرنے سے پہلے پڑھ سکتے ہیں لیکن یہ دیکھا گیا کہ جس نے بھی ہفتے والے دن ایک سے تین تسبیح اس کی پڑھی ہے یعنی کم از کم تین تسبیح جس نے پڑھی ہیں اس نے اللہ تعالیٰ سے جو مانگا اس کو ملا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہفتے کے دن تین تسبیح اس کی لازمی پڑھنی ہیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

اللھم انی اسئلک بان لک الحمد لا الہ الا انت وحدک لاشریک لک المنان بدیع السموات والارض ذوالجلال والاکرام

یہ وظیفہ / اسمِ اعظم پڑھیں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے گا۔ ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر ایک مراد کو ، حاجت کو ، خواہش کو ، منت کو پورا فرمائیں گے اور پورا ہفتہ آپ کو ہر ایک ایک دعا قبول ہوتی خود سے نظر آ جائے گی تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad