وظائف

Raatoun raat qad brhany ka wazifa-mufti bilal qadri

راتوں رات قد بڑھانے کا وظیفہ۔ بس پانی پر یہ پڑھ کر پھونکیں معجزہ ہی معجزہ۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم و رحمت اللہ:

راتوں رات قد بڑھانے کا وظیفہ۔ بس پانی پر یہ پڑھ کر پھونکیں معجزہ ہی معجزہ۔ گزشتہ دنوں مجھے ایک بہن کا میسج آیا تھا وہ کہتی ہیں کہ مفتی صاحب میرا قد بہت چھوٹا رہ گیا اور میں بہت زیادہ پریشان ہوں دوائیاں بھی میں نے لی ہیں علاج بھی کروایا ہے۔ سب کچھ کیا لیکن کہیں سے فائدہ نہیں ہوا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

پریشان ہوں کوئی ایسا عمل بتلا دیجیئے کہ جلد سے جلد میرا قد بڑھ جائے۔ میں بہت زیادہ پریشان ہوں تو ان کے ساتھ میں نے یہ عمل شیئر کیا انہوں نے شروع کیا تو میں نے سوچا کہ اس عمل کا آرٹیکل بھی لکھ دوں  تاکہ اور بھی بہت ساری خواتین اور مرد حضرات ہوں گے جو چاہتے ہیں کہ ہمارا قد بڑھ جائے اور شخصیت اچھی ہو جائے تو یہ عمل آپ بھی کر لیں۔

جیسے وہ بہن تھی کہتی ہیں کہ میں احساسِ کمتری کا شکار ہوتی جا رہی ہوں تو کوئی پلیز مجھے عمل بتلا دیجیئے سب کچھ کر کے دیکھ لیا ہے لیکن قد میں اضافہ نہیں ہوا تو آج ہی یہ عمل کر کے پانی پر دم کر لیں اور پی لیں۔ چند دن ہی نہیں گزریں گے خود چیک کر لیں ان شاء اللہ قد میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا۔ ایک مرتبہ یہ عمل کر کے دیکھیں خود بخود آپ کو اس کا اندازہ ہو جائے گا۔

قد بڑھانے کا خاص وظیفہ اس عمل کو بتائے ہوئے طریقے پر چند دن لازمی کریں کونسا عمل ہے آپ کی سکرین پر آ گیا ہے۔

Allah ho Akbar

آپ نے دو ٹائم اس کو پڑھنا ہے ایک فجر کے بعد پڑھنا ہے اور ایک عصر کے بعد پڑھنا ہے فجر کے بعد نو بجے تک پڑھ سکتے ہیں عصر سے لے کے رات نو بجے تک آپ عمل کر سکتے ہیں کرنا یہ ہے کہ آپ نے اول پانچ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ ” اللہ اکبر ” پڑھنا ہے اس کے بعد آخر میں پھر پانچ مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ پانی کے گلاس کے اوپر دم کریں اور اس کو پیئیں۔ عصر کے بعد بھی اسی طرح آپ نے عمل کرنا ہے چند دن لگاتار کریں آپ کو ان شاء اللہ ریزلٹ ملے گا آپ بےشک عمل سے پہلے قد ناپ کر دیکھ لیجیئے کہ کتنا قد ہے اور عمل کرنے کے بعد دیکھ لیجیئے گا کہ قد میں کتنا اضافہ ہوا ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad