محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko qadmon mein karne ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

یہ عمل ابھی پورا نہیں ہوگا۔ محبوب قدموں میں بس یہ عمل کریں اور محبت میں معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

یہ عمل ابھی پورا نہیں ہوگا محبوب قدموں میں ہوگا / مٹھی میں ہوگا۔ بس یہ عمل کریں اور محبت میں معجزہ دیکھیں۔ لوگ مجھے کہتے ہیں کہ آپ اتنے یقین کے ساتھ کہتے ہیں / قسم بھی اُٹھاتے ہیں کیا وجہ ہے تو وجہ اس کی یہ ہے کہ میں کوئی غلط چیز آپ کو نہیں دے رہا۔ کوئی غلط کام کرنے کا آپ کو نہیں کہہ رہا ، قرآنی دعاؤں سے باہر کوئی چیز آپ کو نہیں دے رہا۔ یہ چیزیں ایسی ہیں کہ ہمارا ایمان ہے یقین ہے کہ ہم یہ جب پڑھتے ہیں مانگتے ہیں وہ جس مقصد کے لیے کرتے ہیں اللہ تعالیٰ اس میں کامیابی دیتا ہے۔ اگر ہم ایمان اور یقین ان قرآنی آیات پر نہیں رکھیں گے تو ہم اسلام سے خارج ہو جاتے ہیں۔ جیسے ایک حدیث شریف میں آتا ہے کہ جب انسان اللہ تعالیٰ کے راستے میں ایک روپیہ صدقہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے دن گُنا زیادہ عطا کرتا ہے۔

محبوب سے مراد یہی ہوتا ہے کہ آپ کا جو بھی اپنا ہے جیسے والدین ہیں ، بہن بھائی ہیں ، رشتہ دار ہیں ، میاں بیوی ہیں ان سب کے لیے آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں کسی کو بھی اپنے بس میں کرنا چاہتے ہیں ، کسی سے اپنی بات منوانا چاہتے ہیں ، غلط کام کے لیے اس عمل کو نہیں کرنا صرف جائز رشتوں میں کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آج کا جو وظیفہ ہے اس کی آپ کو خاص اجازت دے رہا ہوں اور اس وظیفے کی برکت سے بھی ان شاء اللہ آپ کی محبت آپ کے پاس آئے گی ، جو راضی نہیں ہے وہ راضی ہوں گے ، آپ کی شادی ہوگی رکاوٹیں دور ہوں گی۔

آپ نے کیا کرنا ہے رات بستر پر لیٹیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کرنا ہے جس کو آپ مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں۔

dua for love muhabbat

انتہائی بہترین اور سادہ سا عمل ہے اس پر عمل کیجئے گا انشاءاللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن اس عمل کو کیجئے گا اور ریزلٹ پھر ان شاء اللہ اپنی زبان سے آپ خود بتائیے گا اور آپ کا جو بھی محبوب ہوگا۔ ہمیشہ آپ کی مٹھی میں رہے گا۔ مٹھی میں آنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ آپ کی ہر بات کو مانے گا اور جو بھی مسائل ہیں وہ حل کرے گا اور خود رابطہ کرے گا۔ بلاک کیا ہو ہے تو ان بلاک کر دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad