
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
7 دن کے 7 وظائف 7 دن میں آپکی محبت آپکی مٹھی میں ہوگی۔ ہمیشہ کے لئے غلامی کرے گا۔ یہ عمل شروع ہی جمعرات سے کرنا ہے باقی کسی بھی دن سے آپ نے اس کو شروع نہیں کرنا۔ اگر آپ اس جمعرات نہیں کر پا رہے اگلی جمعرات کر لیں یا اس سے اگلی جمعرات کر لیں یعنی جمعرات کو ہی آپ نے اس وظیفے کو کرنا ہے۔ ان شاء اللہ آپ کی محبت کے اندر جو بھی مسائل ہیں وہ حل ہو جائیں گے ، غلط فہمیاں ہو گئی ہیں ، ناراضگی ہو گئی ہے ، محبوب نے بلاک کر دیا ہے یا وہ روٹھ گیا ہے اب مان نہیں رہا ہے تو سات دن میں مسئلے حل ہو جائیں گے۔ اگر سات مسائل ہیں تو ہر روز ایک ایک مسئلہ حل ہو گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ سات دن کے سات وظائف ہی۔ روزانہ 786 مرتبہ یہ آپ نے نام پڑھنے ہیں اور اول و آخر ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ بھی پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
ہر روز صبح ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی اور شام کو ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں اور دن بھر میں 786 مرتبہ یہ نام پڑھیں۔ رات سوتے وقت محبوب کی تصویر پر دم کریں اور دعا کر کے سو جائیں۔ ایک ہفتے کے اندر اندر ایسا رِزلٹ مل جائے گا کہ ہمیشہ پھر آپ کی محبت آپ ہی کی ہو کے رہ جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





