رزق کے وظائفوظائف

Sajde mein sir rakh kar wazifa kren rizq dolat ki barsat hogi-Mufti Bilal Qadri

سچا واقع سجدے میں سر رکھ کر یہ وظیفہ کیا۔ دولت ، رزق کی مجھ پر برسات ہوگئی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

سچا واقع سجدے میں سر رکھ کر یہ وظیفہ کیا۔ دولت ، رزق کی مجھ پر برسات ہوگئی۔ ایک بھائی ان کے حالات ایسے تھے کے ہر طرف سے وہ مایوس ہو چکے تھے۔ وہ خود بتاتے ہیں کہ ایک وقت ایسا تھا کہ کسی کو بھی ہزاروں ، لاکھوں روپیہ دینے میں دکت نہیں ہوتی تھی ہر ٹائم اتنی دولت میرے پاس موجود ہوتی تھی لیکن اب یہ حالات ہے کہ کبھی کبھار جیب میں دس روپے بھی نہیں ہوتے۔ اب ان کے ساتھ ہوا یہ تھا کہ ان پر کسی نے جادو ، تعویز کروا دیے تھے سب کچھ ان کا ختم ہو گیا تھا ، کام کاروبار ختم ہو گیا اور بالکل تنہا ہو چکے تھے۔ انہوں نے پھر بتلایا کہ میں نے پہلے بھی بہت سارے وظائف کیے تھے لیکن کسی سے فائدہ حاصل نہیں ہوا تو یہ وظیفہ میں نے پڑھا۔ ایک تسبیح تہجد کے وقت اس کی پڑھنی تھی ایسا ایک پوسٹ پہ لکھا تھا لیکن میں نے کیا کیا کہ میں سجدے میں جا کر اس وظیفے کی تین تسبیحات پڑھتا تھا تو کہتے ہیں کہ سات سے گیارہ دن گُزرے تھے کہ اللہ تعالیٰ نے ایسا میری زندگی کو دوبارہ پلٹا کہ آج جو حالات ہیں وہ بہت ہی زیادہ بہتر ہیں۔ تو آپ بھی اس وظیفے کو کریں آپ کو بھی بہت فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے تہجد میں کرنا ہے ایک سے تین ہفتوں تک لگاتار اس عمل کو پڑھتے رہیں۔ خواتین نے جن دنوں نماز نہیں پڑھنی وہ ان دنوں اس عمل کو چھوڑ دیں۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ تہجد کی نماز پڑھیں۔ اس کے بعد سجدے میں جائیں۔ سجدے میں جا کر اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد سجدے میں جا کر یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین

سجدے میں تین تسبیح پڑھ کر سجدے سے اُٹھیں اور پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اللہ تعالیٰ سے رو رو کر دعا مانگیں ان شاء اللہ ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ کی سات نسلوں میں اللہ تعالیٰ رزق ، روزی ، دولت ، مال ، پیسوں کی بارش کر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad