
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
آخری عشرے یہ عمل کرتی ہوں۔ 10کروڑ بھی مانگوں عید سے پہلے نصیب ہو جاتے ہیں۔ اب بھی موقع ہے فائدہ اُٹھاؤ۔ اگر آپ بھی یہ چاہتے ہیں اور آرٹیکل پڑھ رہے ہیں تو سمجھ لیں اللہ تعالیٰ نے آپ کو موقع دیا ہے اس موقع سے فائدہ اُٹھائیں اور یہ وظیفہ کر لیں۔ یہ وظیفہ وہی لوگ کریں گے جن کی قسمت میں ہوگا کیونکہ اس وظیفے کو کرنے کے بعد پھر آپ کے پاس دولت اور رزق کی کمی نہیں رہے گی آپ کی قسمت بدل جائے گی۔ اگر آپ نے بھی سارا سال پریشانی میں گُزارا ہے اور حالات سے تنگ آ گئے ہیں تو پھر اس وظیفے کو پڑھ لیں۔ عید سے پہلے پہلے آپ کو بھی کروڑوں نصیب ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے ہر وقت پڑھنا ہے صبح ، دوپہر ، شام ، رات ، اُٹھتے بیٹھتے ، چلتے پھرتے پڑھتے رہنا ہے۔ جتنا پڑھ سکتے ہیں لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں پڑھیں۔ جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہو گا۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ والا وظیفہ پڑھنا ہے۔
دولت نہیں ہے تو دولت ملے گی ، رزق ملے گا ، اولاد ملے گی ، شادی کرنے والے کر سکتے ہیں ، محبت کے حوالے سے بھی کر سکتے ہیں ، ہر ایک کام کے لیے یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔ جو جو چیز میسر نہیں ہے وظیفے کو پڑھتے جائیں اللہ تعالیٰ ہر وہ چیز اس وظیفے کی برکت سے آپ کو نصیب فرماتا جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





