
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
بس یہ وظیفہ کرتے جائیں دولت آپ کو خود ڈھونڈتی آپ تک پہنچ جائے گی۔ قسمت چمک جائے گی۔ انتہائی آسان عمل ہے قسمت چمکانا چاہتے ہیں تو میرا نہیں خیال کہ اس سے کوئی پاورفل عمل ہوگا۔ بہت سارے ہیں اسمِ اعظم ہیں ،بہت ساری دعائیں ہیں لیکن کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو زندگی میں بہت کام آ جاتی ہیں اور جن سے بدنصیبی کے تالے کھل جاتے ہیں۔ اس عمل کی برکت سے ان شاء اللہ اللہ آپ کے تمام بدنصیبی کے تالے ضرور کھول دے گا اور کروڑپتی ضرور ہو جائیں گے بس یہ وظیفہ بتائے ہوئے طریقے پر کرنا ہے انتہائی آسان وظیفہ ہے اور آپ اس کو دن بھر میں بھی پڑھتے رہیں وہ میں ابھی آپ کو بتاؤں گا ہنڈرڈ پرسنٹ گارنٹی والا عمل ہے۔ بس روزانہ بتائے ہوئے وقت یہ پڑھ لیجیئے اور پھر دیکھئے کہ ابھی تو آپ دولت کے پیچھے ، مال کے پیچھے ، رزق کے پیچھے جا رہے ہیں پھر آپ آگے آگے ہوں گے دولت رزق آپ کے پیچھے پیچھے آ جائے گا۔ جیسے ایک بھائی نے کہا تھا کہ اس عمل کو کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ نے اتنا رزق عطا کیا کہ رات کو سوتا ہوں تو صبح اٹھتا ہوں تو میری دولت کے اندر اضافہ ہو جاتا ہے تو ایسا ان شاء اللہ آپ کو بھی فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے فجر کے بعد اور مغرب کے بعد کرنا ہے اور فجر کے بعد سورج نکلنے سے پہلے پہلے آپ نے 121 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے اور 121 مرتبہ ہی آپ نے اس کو مغرب میں پڑھنا ہے اور اس کے شروع میں اور آخر میں سات سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور یہ عمل گیارہ سے اکیس دن آپ نے کرنا ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے اور پڑھنے کے بعد ایک گلاس پانی لیں اس کے اوپر دم کر کے آپ نے پی لینا ہے ان شاء اللہ چند دن اس عمل کو کیجئے گا آپ خود اس چیز کو مانیں گے کہ جب سے یہ عمل شروع کیا ہے دولت میں ، رزق میں اضافہ ہو گیا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





