
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
قسمت سورج سے تیز چمکے گی۔ اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد نصیب ہوگی۔ دولت ، رزق خوب ملے گا۔ روزانہ یہ ایک تسبیح پڑھو اور یہ تسبیح میں نے کچھ دن پہلے اپنی ایک ویڈیو کے اندر بتلائی تھی اور اتنا اس کا پوزیٹیو ریسپانس آیا ہے کہ یہ اس وقت لاکھوں ویوز کراس کر چکی ہے چاہے وہ یوٹیوب پہ تھی ، چاہے فیس بک پہ تھی یعنی بہت کم ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جن کو ہر پلیٹ فارم کے اوپر پذیرائی ملتی ہے الحمدللہ ہمارے سارے پلیٹ فارم ہیں یوٹیوب بھی ہے فیس بک بھی ہے ٹک ٹاک بھی ہے انسٹاگرام بھی ہے اور ہر جگہ پہ پوسٹ وائرل ہوئی اور اتنے پوزیٹیو لوگوں نے کُمنٹ کیے کہ یہ تسبیح ہم نے پڑھی اس سے ہمیں یہ یہ فائد حاصل ہوا ہے۔ کچھ نے کہا کہ ہمیں بے حساب رزق، دولت ملے۔ کچھ نے کہا کہ ہماری حاجتیں تھی ، مُرادیں تھی اللہ تعالیٰ نے پورے فرما دی تو آپ سے بھی گزارش ہے کہ آپ بھی اپنی زندگی میں اس ایک تسبیح کو جگہ دے دیں اور پھر رب کے کمالات دیکھیں اور اس کے مُعجزے ہوتے ہوئے دیکھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ یہ ایک قرآنی تسبیح ہے اس لئے آپ نے پاکی کے دنوں میں ہی کرنی ہے اب خواتین جن دنوں میں پاک ہیں روزانہ ایک تسبیح کریں جن دنوں میں پاک نہیں ہے ان دنوں میں چھوڑ دیں۔ مرد حضرات کوشش کریں کہ کسی ایک نماز کے بعد یہ ایک تسبیح ضرور پڑھ لیں اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اگر ہر نماز کے بعد اس وظیفے کو پڑھیں گے تو زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔
یہ ایک تسبیح پڑھنی ہے ان شاء اللہ کل آپ بھی یہ بات کہنے کے قابل ہوں گے کہ مفتی صاحب یہ وہ وظیفہ ہے جس نے ہمارے یہ یہ معاملات حل کیے ہیں۔ یہ یہ اس وظیفے سے ہمیں عطا ہوا ہے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





