رجب المرجب کے وظائفوظائف

Aaj Rajab Ka Khas Moqa Ha -Mufti Bilal Qadri

آج رجب کا خاص موقع ہے! پچھلے سال ایک بندے کو یہ عمل کہا آج الحمدللہ کروڑپتی ہے آزمالو!!! شام کو معجزہ دیکھ لینا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

آج رجب کا خاص موقع ہے پچھلے سال ایک بندے کو اس عمل کا کہا آج الحمدللہ کروڑپتی ہے آزمالو شام تک معجزہ آپ دیکھ لینا۔ رجب کا مہینہ تقریباً آدھا ہو چکا ہے اور آدھا رہ گیا ہے۔ اگر یہ عمل آپ نے شبہ معراج یعنی ستائیس رجب تک اس عمل کو جتنی تعداد ابھی میں بتاؤں گا۔ اتنی تعداد میں آپ نے چاہے ایک دن میں بھی اس کو پڑھ لیا تو شبہ معراج آنے سے پہلے پہلے گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ آپ کروڑپتی ہو جائیں گے۔ شبہ معراج میں ایک ایسا خاص عمل اسم اعظم دوں گا کہ جس جس نے یہ عمل کیا ہوگا جب وہ وہ عمل کرے گا تو جو مانگے گا اللہ اس کو نصیب فرمائے گا کیونکہ میں نے یہ پچھلے اور اس سے پچھلے سال بھی یہ عمل دیا ہے اور الحمدللہ اس کا بڑا ہی پوزیٹیو رسپانس ہے اور اب بھی آپ کے پاس خاص موقع ہے ٹائم بھی ہے آپ اس پر عمل کر سکتے ہیں۔ تو ضرور عمل کیجیئے گا۔ ستائیس رجب یعنی کہ بارہ دس بارہ دن آپ کے پاس ہیں چاہے ایک دن بھی یعنی آج شبہ معراج ہے تو آج بھی اس عمل کو کر لیں ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ آپ نے صبح اٹھتے ہی ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ کوئی سابھی درود شریف پڑھیں  اور اس کے بعد آپ نے روزانہ تین سو تیرہ 313 مرتبہ ” سورة الاخلاص ” پڑھنی ہے پھر رات کو سوتے وقت اللہ تعالیٰ سے دعا کیجیئے گا۔ اس کے وسیلے سے مانگیئے گا۔ اگلے دن پھر پڑھیئے گا۔ شبہ معراج کی رات آپ نے کم از کم تین / سات دن ضرور اس کو پڑھ لینا ہے۔ دیکھیئے گا آپ کو اس رات کتنا فائدہ حاصل ہوتا ہے تو ضرور عمل کیجیئے بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad