رزق کے وظائفوظائف

Quran ki ye surat parhein crorepati ho jao ge-Mufti Bilal Qadri

قرآنِ پاک کی یہ سورۃ ایک بار ضرور پڑھ لیں۔ دولت سنبھالی نہیں جائے گی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

قرآنِ پاک کی یہ سورۃ ایک بار ضرور پڑھ لیں۔ دولت سنبھالی نہیں جائے گی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ جلد سے جلد کروڑپتی ہو جائیں۔ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ہو جائے تو اس عمل کو ضرور پڑھیں۔ یہ عمل ان لوگوں کے لیے بہت خاص ہے جو لوگ کاروبار کرتے ہیں۔ ان میں بھی جو آن لائن کاروبار کرتے ہیں ان کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے کیونکہ میں نے بہت سارے آن لائن کاروبار والوں کو یہ عمل دیا تو انہوں نے مجھے بتایا کہ مفتی صاحب اس عمل کو کرنے سے پہلے ہماری سیلز بہت کم تھی اور عمل کو کرنے کے بعد ہماری سیلز میں بہت اضافہ ہوا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے اس عمل کو 21 دن لگاتار کرنا ہے۔ اس دوران ناغہ نہیں کرنا خواتین اس کو پاکی کے دنوں میں کریں۔ اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ مغرب کی نماز پڑھنی ہے۔ پڑھنے کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 313 مرتبہ ” سورۃ الکوثر " پڑھنی ہے۔

زندگی میں ایک مرتبہ یہ سورت 21 دن لگاتار پڑھ لیں ان شاء اللہ پھر زندگی میں نہ صرف آپ بلکہ آپ کی نسلیں بھی کبھی تنگی کا سامنا نہیں کریں گی اور محتاجی نہ آپ کو ہو گی نہ ہی آپ کی نسلوں کو ہو گی۔ بہت ہی پاورفل اور بہترین عمل ہے ضرور کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad