دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن۔ اس عمل کے صدقے اگر آپ پر پہاڑ برابر قرض ہو اُتر جائے گا۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن اس عمل کے صدقے اگر آپ پر پہاڑ برابر قرض ہو ان شاء اللہ اُتر جائے گا اور اگر مالدار کروڑپتی بھی ہونا چاہتے ہو یہ بھی معاملات ہو جائیں گے کیوں اس لیے کہ اس دعا کو کبھی کسی ٹائم بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن خاص یہ دُعا اتوار کے دن پڑھیں 100٪ گارنٹی ہے کہ آپ کو فائدہ ہوگا۔ اتوار والے دن کم از کم ایک تسبیح جس نے بھی اس دعا کی پڑھ لی ہے اس کا جتنا بھی قرض ہوگا وہ ادا ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ دعا ہے اور اتوار کے دن کسی بھی وقت میں ایک نشست میں پڑھیں اگر نہیں تو تھوڑا تھوڑا کر کے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ تھوڑا صبح پڑھیں ، تھوڑا دوپہر کو پڑھیں ، تھوڑا شام کو پڑھیں ، تھوڑا رات کو پڑھیں بس اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے۔

قل اللھم مالک الملک توتی الملک من تشاء وتنزغ الملک ممن تشاء وتعز من تشاء وتذل من تشاء بیدک الخیر انک علی کل شیء قدیر

اس کی ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے۔ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں یہ تھوڑا سا مشکل آپ کو لگے گا لیکن یہ پڑھ کے دیکھیں اگر ٹینشن میں ہیں ، پریشانیوں میں ہیں تو پریشان ہونے سے اچھا ہے اس عمل کو کر لیں۔ اللہ تعالیٰ غیب سے اسباب پیدا فرما دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad