ذی الحج کے وظائفعیدالاضحیٰ کے وظائفوظائف

10th Zihajj eid k phly din muhabbat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

10 ذی الحجہ عید کا پہلا دن! آج محبت کا یہ وظیفہ کر لیں۔ ساری زندگی دُعا دو گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

10 ذی الحجہ عید کا پہلا دن آج محبت کا یہ وظیفہ کر لیں ساری زندگی ان شاء اللہ دُعا دیں گے۔ کیوں دُعا دیں گے وہ اس آرٹیکل میں بتایا ہے۔ سب سے پہلے تو عید کا دن آگیا آپ سب کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک پاکستان میں یا پاکستان سے باہر ہیں سب کو میری اور میری پوری ٹیم کی طرف سے عید مبارک۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس عید کی خوشیاں نصیب فرمائے۔ اللہ تعالیٰ جو لوگ قربانیاں کر رہے ہیں سب کی قربانیاں قبول فرمائے۔ جنہوں نے حج کیا ہے اللہ تعالیٰ سب کا حج قبول فرمائے۔ اللہ تعالیٰ امت مسلمہ پر اپنا رحم فرمائے آمین!۔ عید کا دن ہے اور ان عید کے دنوں میں ویسے بھی یہ تکبیرات بہت زیادہ کہنی چاہیے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں یہ تکبیرات آپ پڑھتے رہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد

کم از کم تین مرتبہ تکبیرات پڑھیں۔ اس کے بعد آپ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ والا وظیفہ کریں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یاحنان یامنان بحق یابدیع العجائب باالخیر یابدیع

یہ وظیفہ آپ نے لامحدود تعداد میں پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ مجھے دُعائیں دیں گے کیونکہ آپ کی محبت کا ایسا مسئلہ حل ہو جائے گا جو کبھی نہیں ہوا ہوگا۔ یہ وظیفہ پڑھ کر شام کو یا رات کو سوتے وقت اس کی تصویر پر ، تصویر پر دم کریں اور ہاتھ اُٹھا کے اللہ تعالیٰ سے دُعا کریں ان شاء اللہ ایک دن کے عمل سے ہمیشہ کے لیے آپ کی محبت آپ کی ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad