
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
روٹھوں کو منانے کا سب سے آسان اور مجرب عمل۔ صرف تین دن اس طرح سے پڑھیں اور رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔ اتنا آسان اتنا آسان اتنا آسان عمل ہے کہ تین ساڑھے تین سال کے بچوں کو کہیں تو وہ بھی اس وظیفے کو پڑھ سکتا ہے اور آپ نے صرف تین دن پڑھنا ہے ان میں بھی جو سب سے بہترین تین دن ہیں وہ بدھ ، جمعرات ، جمعہ ہیں۔ اس کے بعد جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ ہیں۔ اس کے بعد جمعہ ، ہفتہ ، اتوار یعنی پہلی کوشش کریں کہ بدھ ، جمعرات ، جمعہ کریں۔ اگر اس بدھ ، جمعرات ،جمعہ نہیں کر سکتے تو اگلے بدھ ، جمعرات ، جمعہ کر لیں کیونکہ ہفتے کے اندر یہ تین دن بڑے خاص ہیں ان تین دنوں کے وظائف کی طاقت میں نے خود دیکھی ہے اور لوگوں نے بھی بتایا کہ جو انہوں نے عمل بدھ ، جمعرات ، جمعہ کیے اس میں ان کو زیادہ فائدہ حاصل ہوا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور وہ وظیفہ کیا ہے اللہ کا نام ہے ” یا ودود ” صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد ” یا ودود ” پڑھتے رہیں یہ نیت کر کے کہ یا اللہ میں اس مقصد کے لیے پڑھ رہا ہوں پڑھ رہی ہوں اور اس مقصد میں مجھے کامیابی عطا فرما۔
آپ کا محبت کے حوالے سے مقصد ہے اس کے لیے اس وظیفے کو پڑھیں۔ پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں یہاں تک کہ رات ہو جائے آپ ہزاروں ، لاکھوں کی تعداد میں اس کو پڑھیں۔ پھر رات کو جب سونے کے لیے بستر پر لیٹیں تو اس سے پہلے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں اور محبوب کی تصویر کے اوپر دم کریں تکیہ کے نیچے اس تصویر کو رکھ کے سو جائیں پہلی رات ہی آپ دیکھیے گا کہ اگر بلاک کیا تھا تو ان بلاک کرے گا ، بات نہیں کر رہا تھا تو خود بات کرے گا ، روٹھا گیا تھا تو خود آ کے ، کال کر کے ، ان بلاک کر کے آپ کو منائے گا آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ رزلٹ کتنی جلدی ملے گا۔ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




