دنوں کے وظائفوظائف

Hafte ke din Dolat or rizq me barkat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن کا خاص عمل۔ ارے! یہ تو اسم اعظم ہے جس نے بھی ہفتہ کے دن یہ پڑھا۔ دولت ، پیسہ ، رزق خوب ملا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن کا خاص عمل۔ ارے! یہ تو اسم اعظم ہے جس نے بھی ہفتے کے دن یہ پڑھا۔ دولت ، پیسہ ، رزق خوب ملا۔ میرے پاس گزشتہ دنوں ایک بہن آئی تھی ، ان کے کچھ مسائل تھے  اور ان کو ایک بہن لے کے آئی تھی وہ کہتی تھی کہ مفتی صاحب آپ کے وظیفوں  سے بہت فائدہ ہوا میں تو آپ کے ویسے ہی پڑھ لیتی ہوں جس مقصد کے لیے مجھے اللہ تعالیٰ فائدہ دے دیتے تو ان کی فیملی ہے تو ان کے کچھ مسائل ہیں وہ آپ سن لیں کوئی حل بتا دیں وہ بتا رہے تھے تو میں نے ان کے مسائل سنے / سارا کچھ سننا کچھ ان کے کاروباری لحاظ سے مسائل تھے تو میں نے ان سے کہا کہ آپ ایسا کریں کہ رات سوتے وقت صبح کے ٹائم آپ کم از کم تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھ لیا کریں تو میں نے جب انہوں نے کہا کہ کیا پڑھنا ہے تو میں نے کہا یہ پڑھنا ہے تو وہ جو ساتھ تھا ان کو لے کے تو انہوں نے کہا یہ الفاظ ہے مجھے یہ تو اسم عظم ہے تو میں اس کو پڑھتی ہوں اور میں نے پڑھا تھا کہ ہفتے کے دن جو اس اسم اعظم کو پڑھتا ہے اللہ اس کے رزق میں اضافہ کرتا ہے تو میں نے تو جب بھی ہفتے کو پڑھا ہے میں نے اس سے بڑا فائدہ اٹھایا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ کی ویڈیوز میں یہ تو نہیں تھا کہ ہفتے کے دن اس کو پڑھیں لیکن آپ نے یہ ویڈیو میں اسم عظم دیا ہوا ہے کیونکہ میں آپ کی ہر ایک ایک ویڈیو دیکھتی ہوں تو یہ ان کے الفاظ تھے تو میں نے ان کو بتایا تو ان کو بھی میں نے پھر یہی کہا کہ آپ پھر کوشش کریں کہ ہر ہفتے کم از کم اس اسم عظم کو پڑھ لیا کریں جو میں نے ان کو رات کو اور صبح بتایا وہ تو ایک الگ تھا لیکن میں نے ساتھ ان کو بتایا کہ آپ ہفتے کے دن یہ وظیفہ ضرور کیا کریں تو آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی دولت میں ، پیسوں میں ، رزق میں خوب اضافہ ہو تو ہفتے والے دن کم از کم چار سو چودہ 414 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ گیا ہے۔

crorepati hone ki dua

یہ عمل آپ نے کم از کم تین ہفتے لازمی کرنا ہے جیسے وہ بہن کہتی ہیں کہ میں ہر ہفتے یہ عمل لازمی کرتی ہوں اور ایک میں نے خاص ٹائم لیا ہوا ہے اس ٹائم میں یہی عمل کرتی ہوں باقی اور کوئی عمل جو ہے وہ میں نہیں کرتی ہوں تو یہ عمل آپ نے بھی کرنا ہے اور ہفتے کے دن لازمی کرنا ہے بس صبح ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اس کے بعد ایک تسبیح استغفار پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے مغرب کی نماز تک یعنی اس سے پندرہ بیس منٹ پہلے تک کیونکہ پھر آپ نے ایک تسبیح استغفار اور ایک تسبیح  درود شریف کی پڑھنی ہے۔

یہ عمل آپ کی قسمت سورج سے تیز چمکا دے گا آپ کی تقدیر کو ان شاء اللہ بدل دے گا ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad