دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din dolat ki khas tasbih-Mufti Bilal Qadri

ہفتے کے خاص دن یہ چند دعائیں ایک ایک تسبیح پڑھ لیں اور رب کے معجزے دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتے کے خاص دن یہ چند دعائیں ایک ایک تسبیح پڑھ لیں اور رب کے معجزے دیکھیں۔ یہ قرآنی دعائیں ہیں / اسمِ اعظم ہیں اور ایسی ایسی یہ تسبیحات ہیں کہ ایک ایک لفظ پڑھنے پر ثواب ہے ، ایک ایک لفظ کے اندر شفاء ہے ، ایک ایک لفظ پڑھنے سے آپ کی حاجتیں ، مُرادیں ، خواہشیں ، منتیں پوری ہوتی ہیں۔ قرآن کا ایک ایک لفظ دعا ہے جتنا انسان پڑھتا جاتا ہے اس کے اندر کی کیفیت تبدیل ہوتی جاتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے پاک حالت کے اندر کرنا ہے اور باوضو ہو کر کرنا ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور ان سب کی ایک ایک تسبیح پڑھیں۔

وکفی باللہ ولیا وکفی بااللہ شھیدا

سب سے پہلے وکفی بااللہ ولیا پھر وکفی بااللہ شھید پھر وکفی بااللہ نصیرا پھر وکفی بااللہ حسیبا پھر وکفی بااللہ علیما پھر وکفی بااللہ وکیلا۔ ان سب کی ایک ایک تسبیح پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دُعا کرنی ہے ان شاء اللہ رب کی ذات آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad