رزق کے وظائفوظائف

3din mein crorepati hone ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

تین دن میں قسمت چمک جائے گی۔ کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں؟ عصر کی اذان اور نماز کے درمیان یہ تسبیح پڑھو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

صرف تین دن میں قسمت آپ کی چمک جائے گی۔ اگر کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں عصر کی اذان اور نماز کے درمیان میں یہ والی تسبیح ضرور پڑھنی ہے۔ کم از کم تین دن آپ نے اس کو پڑھنا ہے اگر زیادہ پڑھنا چاہیں تو بھی اس کو آپ پڑھ سکتے ہیں جیسے ہی عصر کا وقت ہو عصر کی اذان ہو آپ نے ابھی نماز نہیں پڑھنی بلکہ اذان اور نماز کے درمیان کا جو وقت ہے اس وقت میں صرف ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں جو ابھی بتاؤں گا۔ یہ تسبیح پڑھنے سے آپ کی قسمت ایسی چمک جائے گی کہ کروڑپتی ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے پیش کرنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

سبحان اللہ القادر القاھر القوی الکافی یاحی یاقیوم لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم

تین دن لگاتار اس کو 101 مرتبہ پڑھنا ہے۔ کوئی سے بھی تین دن ہوں۔ منگل سے نہ شروع کریں ، نہ ختم کریں۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن تک آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ آپ کی قسمت کا ستارہ چمکانے کے لئے یہ ایک تسبیح کافی ہے پڑھیے پھر دیکھئے اللہ تعالیٰ کتنا کرم کرتا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad