
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
آج ہفتے کا دن ہے یہ خاص اسمِ اعظم گھر کے لیے ، اولاد کے لیے ، رزق کے لیے ، دولت کے لیے یعنی یہ چار چیزیں ہیں اگر یہ چار چیزیں آپ کو چاہیے اور اس چار چیزوں کی آپ کی مراد ہے ، منت ہے ، خواہش ہے تو یہ چاروں چیزیں اس وظیفے سے آپ کو حاصل ہو جائیں گی اور چاہے چاروں چیزیں چاہیے چاہے چاروں میں سے ایک چیز چاہیے دو چاہیے لیکن یہ چاروں چیزیں ایسی ہیں کہ ہر ایک شخص کو چاہیے لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہمارے پاس دولت رزق تو ہے لیکن اپنا ذاتی گھر نہیں ہے۔ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے دولت بھی ہے رزق بھی ہے لیکن اولاد نہیں ہے۔ اب کئیں میں نے ایسے دیکھے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ان پر بڑا کرم کیا ہوا ہے لیکن اولاد نہیں ہوتی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اچھا یہ وظیفہ آپ جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ ہفتے کو تو آپ نے پڑھنا ہی پڑھنا ہے اور 379 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے۔ اگر ہفتے کے دن کے علاوہ پڑھتے ہیں تو پھر ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے۔ اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھ لیں۔ ایک تسیبح تیسرا کلمہ کی پڑھنی ہے اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین بھی ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ آج پڑھیں ان شاء اللہ مجھے امید ہے کہ روزانہ آپ اس پر عمل ضرور کریں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





