دنوں کے وظائفوظائف

Hafte ky din rizq dolat aur hajat ka nayab wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن عصر کے بعد کا نایاب وظیفہ۔ ہر حاجت پوری ہو جائے گی۔ رزق، دولت میں اضافہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن عصر کے بعد کا نایاب وظیفہ۔ ہر حاجت پوری ہو جائے گی۔ رزق و دولت میں اضافہ ہوگا۔ دنوں کے حوالے سے وظیفہ ہے۔ منگل کو چھوڑ کر ہر دن کا ایک وظیفہ آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔  آج کے آرٹیکل میں بھی ایک ایسا عمل شیئر کیا ہے۔ جس کے بارے میں ہے کہ یہ اسمِ اعظم ہے اس کو پڑھ کر جو مانگا جائے ، جو چاہا جائے اللہ تعالیٰ عطا فرماتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ  ہفتے کا دن ہوگا۔ عصر سے مغرب کا ٹائم ہوگا اور اس ٹائم کے اندر آپ نے تین تسبیح اس کی پڑھنی ہے اور اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ عصر کی نماز پڑھیں اس کے بعد اپنی جگہ پہ بیٹھے رہیں اور سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد صرف تین تسبیح آپ نے اس وظیفے کی پڑھنی ہے۔

لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شیء قدیر

اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد جب مکمل ہو جائے دونوں طریقے ہیں ایک تو یہ ہے کہ آپ اپنی جگہ بیٹھے رہیں کسی سے بات کلام نہ کریں ایک دن عصر سے مغرب آج کل ایک گھنٹہ ہے تقریبا اس ٹائم میں اگر ایک جگہ بیٹھ کے کریں۔ خواتین گھر میں اپنی جائے نماز پر بیٹھ کے پڑھ لیں یا یہ کر سکتے ہیں کہ سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد اپنی جگہ سے آپ اُٹھ جائیں اٹھ کر رستے میں جاتے ہوئے /  خواتین گھر کے کام کرتے ہوے یا کاروبار کی جگہ پر بیٹھ کر آپ یہ پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد ہاتھ اُٹھائیں۔ اللہ کے حضور دعا کریں ان شاء اللہ اس دعا میں جتنا اور جو جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا۔ اس عمل کی وجہ سے آپ کے رزق ، روزی میں بھی برکت ہوگی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad