
﷽ السلام و علیکم و رحمت اللہ:
نئے سال 2024 دولت کا خاص الخاص عمل۔ اس نئے سال آپکی جیب ، بٹوہ کبھی پیسوں سے خالی نہ رہے گا۔ 2024 نیا سال شروع ہونے جا رہا ہے اور 2023 ختم ہونے والا ہے تو 2023 کا سال آپکا جیسا بھی گزرا اچھا گزرا ، نارمل گزرا یا برا گزرا۔ اب اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ جو آنے والا سال ہے 2024 یہ سال ہمارا اچھا گزرے۔ اس سال ہمیں اللہ تعالیٰ خوشیاں عطا فرمائیں۔ ہماری حاجتیں مرادیں اللہ تعالیٰ پوری فرمائیں ۔ ہمیں بےحساب رزق ، دولت عطا فرمائیں۔ اللہ ہمیں اس سال کی برکت سے ہمیں ہماری محبت نصیب فرما دے۔ جن کی شادیاں نہیں ہوئی ہیں اللہ تعالیٰ اس نئے سال کی برکت سے ان کی شادیاں کروا دیں۔ جو بے اولاد ہیں اللہ انہیں اولاد عطا فرما دیں۔ جو بےگھر ہیں اللہ تعالیٰ انہیں اس 2024 میں اپنا گھر عطا فرما دیں۔ 2024 سب مسلمانوں کے لیئے خوشیوں والا سال ہو۔ 2024 کے حوالے سے آپ کے ساتھ ایک بہت ہی پیارا عمل شیئر کرنا ہے جو دولت ، رزق کے حوالے سے ہے اور اس عمل کے کرنے سے آپ کو ان شاء اللہ 2024 میں دولت کے حوالے سے کبھی کوئی تنگی نہیں ہو گی۔ اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے آپ کے کاروبار میں برکت عطا فرمائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ عمل آپ نے کوشش کرنی ہے کہ یکم جنوری سے 11 جنوری کے درمیان کرنا ہے۔ کم از کم سات دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ منگل سے آپ نے اس عمل کو شروع نہیں کرنا اور باقی کسی بھی دن آپ اس عمل کو شروع کر سکتے ہیں۔ ایک تو آپ نے کوشش کرنی ہے کہ عمل کو 2100 مرتبہ پڑھنا ہے اور اگر 2100 مرتبہ نہیں ہوتا تو کم از کم ان سات دنوں میں کم از کم آپ نے 1300 مرتبہ ضرور پڑھنا ہے۔ اول و آخر روزانہ ایک تسبیح آپ نے درود ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھ لیں اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے اس عمل کو کرتے رہیں۔ جو آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔؎
یہ آپ نے پڑھنا ہے ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے پورا سال آپ کا بٹوہ ، جیب ، بینک بیلنس کبھی بھی پیسوں سے خالی نہیں ہو گا تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





