
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
بس سوتے وقت یہ دم کرلیں انتہائی آسان عمل ہے آپ نے کرنا کیا ہے ایک وائٹ پیپر لینا ہے جس کے اوپر کچھ بھی نہ لکھا ہو اور لائنز بھی نہ ہو جیسے پرنٹ کے لیے پیپر استعمال ہوتا ہے وہ آپ نے لینا ہے۔
اور چھوٹا سا اس کے اوپر آپ نے اپنے محبوب کا نام اس کی والدہ کا نام اگر والدہ کا نام نہیں پتا تو اس کے بھائی کا نام لکھنا ہے اور اس پیپر کی بیک پر ایک سائٹ پر دوسری سائٹ پر اپنا اور اپنی والدہ کا نام آپ نے لکھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
فولڈ کرنے کے بعد ایک اور وائٹ اتنا کاغذ لینا ہے۔ اس کے اندر اس کو فولڈ کر لینا۔ فولڈ کر کے آپ نے اس کو دن میں کسی بھی وقت جہاں آپ سوتے ہیں اس تکیہ کے نیچے آپ نے رکھ دینا ہے۔
رات کے وقت آپ نے پھر اس کے اوپر یہ عمل کر کے دم کرنا ہے صرف دو منٹ کریں گے محبوب مچھلی کی طرح تڑپے گا اور دو منٹ کے اندر اندر خود آپ سے رابطہ کرے گا۔ دنیا کے جس کونے میں بھی ہوگا آپ کے سامنے حاضر ہوگا۔ انتہائی آسان عمل شیئر کرنے لگا ہوں۔
اب رات کو جس ٹائم اپنے بستر پہ آپ لیٹیں گے اسی جس تکیہ کے نیچے وہ لفافہ رکھا ہے اس پہ آپ نے سر رکھنا ہے سر رکھنے کے بعد آپ نے سیدھا لیٹنا ہے اور سیدھا لیٹنے کے بعد اول آخر تین مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے تین سو تیرہ (313) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
پڑھنے کے بعد اپنی جگہ سے اٹھیں۔ تکیے کے نیچے سے اس کو نکالنے کے بعد جو محبوب والی سائٹ ہے۔ جو بھی ہے یعنی آپ لڑکا ہیں تو لڑکی والی سائٹ اور لڑکی ہیں تو لڑکے والی سائٹ اس کے اوپر آپ نے تین مرتبہ دم کر دینا ہے دم کر کے پھر اسی طرح فولڈ کر کے آپ نے تکیے کے نیچے رکھ دینا ہے۔
کم از کم سات دن ، گیارہ دن کیجئے جتنے مرضی مسائل کیوں نہیں ہوں ختم ہو جائیں گے۔
آپ وہ جتنے دن عمل کریں گے وہ اس تکیے کے نیچے سے ہٹانا نہیں ہے وہاں پر ہی پڑا رہے گا انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا ضرور عمل کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





