دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din her dua qabool hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے مبارک دن ظہر تا عصر۔ 41 مرتبہ یہ دعا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ضرور پڑھیں۔ پورے ہفتے کی دعائیں قبول ہونگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے مبارک دن ظہر تا عصر 41 مرتبہ یہ دعا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ضرور پڑھا کریں۔ پورے ہفتے کی دعائیں آپ کی قبول ہو جائیں گی۔ اس دعا کو میں پچھلے دس ، پندراں سال سے روزانہ پڑھتا ہوں اور میں یہ کہتا ہوں کہ اس دعا جو میں نے پوزیٹیو ریسپانس دیکھے ہیں / تجربات دیکھے ہیں وہ بہت کم دوسری کسی دعاؤں میں دیکھے ہیں۔ الحمدللہ جب سے پڑھنا شروع کیا ہے اور جس کو بھی یہ وظیفہ دیا ہے تو اس نے کہا مفتی صاحب اچھی چیز آپ نے دی ہے سمجھ نہیں آتی پڑھتے جاتے ہیں مسائل حل ہوتے جاتے ہیں ، جو مانگتے ہیں ملتا ہے۔ اس کو پڑھنے کے بعد زندگی میں جب بھی قدم بڑھایا کامیابی نے ہمارے قدم چومے اور اس کو پڑھ کر جو مانگا ہے کبھی ایسا نہیں ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے عطا نہ کیا ہو۔ اگر آپ بھی سب کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس دعا کو صرف بدھ والے دن پڑھ لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ بدھ کے دن 41 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

بسم اللہ علی نفسی ودینی بسم اللہ علی اھلی ومالی وولدی

اکتالیس مرتبہ اس کو پڑھیں اکیلے پڑھیں ، ختم کی صورت میں پڑھیں یا روزانہ صبح شام پڑھیں۔ اگر روزانہ نہیں پڑھتے ہیں تب بھی آپ نے بدھ کے دن پڑھنا ہے کیونکہ بدھ کے دن دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے اللہ تعالیٰ آپ سب کی مرادوں کو ، خواہشوں کو ، منتوں کو قبول فرمائے آمین۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad