
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ:
اگر خوب رزق ، دولت ، خوشیاں ، ترقی ، سکون دیکھنا چاہتے ہیں لکھ کر دیتا ہوں یہ عمل کر لیں۔ رزق آپ سے سنبھالا نہیں جائے گا۔ آپ کو رزق چاہیے ، دولت چاہیے ، خوشیاں چاہیے ، سکون چاہیے ، اولاد چاہیے ، محبت چاہیے ، پیسہ چاہیے ، کاروبار چاہیے ، جاب چاہیے جو چو چیز آپ کو چاہیے اس عمل کے ساتھ دوستی لگا لیں ان شاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ اللہ ہر وہ چیزآپ کو عطا فرما دے گا جو آپ مانگتے جائیں گے ، جس کی آپ کو چاہت ہے سب مل جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ تسبیح اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ صبح دو ٹائم ہوتے ہیں ایک صبح اٹھنے کے بعد سے مغرب تک اور دوسرا مغرب سے لے کے صبح تک یہ دو ٹائم ہوتے ہیں تو آپ نے دو ٹائموں میں 300 مرتبہ یعنی تین تسبیح صبح پڑھنی ہیں اور تین تسبیح مغرب کے بعد پڑھنی ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد تین تسبیح فجر ، تین تسبیح مغرب تین تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ پڑھیں۔
یہ اتنا کمال کا عمل ہے اور میں لکھ کے دینے کو تیار ہوں کہ ہنڈرڈ پرسنٹ کروڑپتی نہ ہوئے تو پھر کہیے گا۔ گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن جتنا چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں ان شاء اللہ یہ عمل آپ کی زندگی کو آسان کر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





