دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din dolat ki tasbih-Mufti Bilal Qadri

گھر میں پیسہ ہی پیسہ ہوگا۔ اتوار والے دن یہ تسبیح کبھی مت چھوڑنا۔ بدنصیب ہی اس عمل سے دور ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

گھر میں پیسہ ہی پیسہ ہوگا۔ اتوار والے دن یہ تسبیح کبھی مت چھوڑنا۔ بدنصیب ہی اس عمل سے دور ہوگا کیونکہ جو نہیں چاہتا مجھے بے حساب رزق ملے ، دولت ملے ، مال ملے ، پیسہ ملے ، میرا کاروبار ترقی کرے وہ بدنصیب ہی ہے وہ اس عمل سے دور رہے گا۔  یہ تسبیح صرف بدنصیب ہی چھوڑ سکتا ہے کیونکہ جس کے نصیب اچھے ہوں گے وہ اس تسبیح سے دور ہو ہی نہیں سکتا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف یہ تسبیح اتوار کے دن کم از کم تین سو 300 مرتبہ پڑھنی ہے اور زیادہ سے زیادہ 1100 مرتبہ پورے دن میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ ایک تسبیح استغفار کی بھی پڑھنی ہے۔

sunday dua for money

یہ دولت والی تسبیح پڑھنے کے بعد دعا کریں شام کو جو مانگنا ہے جتنا مانگنا ہے جو جو مانگنا ہے مانگیں اللہ تعالیٰ اتنا عطا کرے گا  کہ آپ خوش ہو جائیں گے اور آپ کی آنے والی نسلیں بھی خوشی کے ساتھ زندگی گزاریں گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad