ذی الحج کے وظائفعیدالاضحیٰ کے طریقے کاروظائف

8th zilhaj wazifa for hajat-mufti bilal

آٹھویں شب ذالحجہ کا وظیفہ، ہر دعا قبول ہوگی دولت سے مالا مال۔ ہر حاجت پوری ہوگی ضرور فائدہ اٹھائیں۔

in article

ذی الحج کی آٹھویں شب آگئی اور خاص کر ذی الحج کی جو آخری تین راتیں ہیں۔ آٹھویں شب ، نویں شب اور دسویں شب۔ جیسے میں نے آپ کو بتایا کہ پہلی دس راتوں کی بڑی فضیلت ہے۔ ان میں سے بھی یہ جو آخری تین راتیں ہیں ان کی زیادہ فضیلت ہے.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کیونکہ جیسے جیسے وقت قریب آتا جاتا ہے فضیلت بڑھتی جاتی ہے۔ آٹھویں شب ، نویں شب اور دسویں شب ان راتوں کے اندر ہر دعا قبول ، ہر حاجت ، ہر مراد پوری ہوگی۔ دولت اور رزق بھی خوب ملے گا اگر آپ یہ والا عمل کر لیتے ہیں۔ کون سا عمل ہے اور کیسے کرنا ہے ابھی اس آرٹیکل میں تفصیل سے بتایا جائے گا۔ گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ آپ کو اچھے سے عمل کرنے کا طریقہ کار اور اس کی فضیلت کا اندازہ ہو سکے۔

آٹھویں شب ذالحجہ کا وظیفہ کرنے کا طریقہ کار:

آپ نے کرنا کیا ہے کہ آٹھویں شب کو رات عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد۔ پوری نماز پڑھ کر اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے درود شریف کی اور اس کے بعد قرآن پاک کی سورۃ پڑھنی ہے ” سورۃ اخلاص "۔

سورت الاخلاص

یہ سورۃ 313 مرتبہ پڑھنی ہے۔ پھر آخر میں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ جو دعا کریں گے انشاءاللہ قبول ہو گی۔ ہر حاجت پوری ہوگی۔ دولت مانگیں گے دولت ملے گی لاکھوں مانگیں گے لاکھوں ملے گا کروڑوں مانگیں گے کروڑوں ملے گا۔ جو کچھ مانگیں گے ملے گا۔ بہت ہی خاص عمل ہے ضرور کیجیئے گا فائدہ ہو گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad