
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اگر دولت سنبھالنے کی طاقت رکھتے ہو تو رمضان المبارک کے ہر دن ایک سورت اس وقت میں پڑھ لیا کریں۔ پیسہ آپ کے کنٹرول سے باہر ہو جائے گا۔ رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہے اور بہت ہی رحمتوں والا ، برکتوں والا ، عظمتوں والا مہینہ ہے اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس مہینے کی رحمتیں تمام کی تمام آپ کو ملیں ، اس مہینے کی مغفرتیں آپ کو ملیں ، اس مہینے کی برکتیں ساری کی ساری آپ کو نصیب ہو جائیں تو آپ نے یہ ایک سورت ضرور پڑھنی ہے کس وقت پڑھنی ہے ، کیسے پڑھنی ہے ، کس طرح سے پڑھنی ہے مزید اس کے کیا فائدے ہوں گے اس آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
خوب پیسہ ، رزق ، دولت چاہتے ہیں تو رمضان المبارک کے ہر دن یہ ایک سورت پڑھ لیا کریں۔ اتنی دولت مل جائے گی آپ سے سنبھالنے نہیں ہوگی۔ رمضان المبارک کا یہ وظیفہ بہت ہی طاقتور ہے لازمی کریں ان خاص سعادتوں سے ، خاص وقتوں سے ، خاص اللہ تعالیٰ کی رحمتوں سے ، خاص اللہ تعالیٰ کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھا لیں۔
رمضان المبارک کی ایک سورت کا وظیفہ اس وظیفے کو کوشش کریں پورے رمضان یا گیاراں دن آپ نے لازمی کرنا ہے ” سورۃ الشمس ” آپ نے مکمل پڑھنی ہے۔ فجر کی نماز جب آپ پڑھ لیں گے اس کے بعد اپنی جگہ بیٹھے بیٹھے آپ نے سات مرتبہ یہ سورت پڑھنی ہے۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور رب سے دعا مانگیں ان شاء اللہ یہ رمضان کا مہینہ ختم نہیں ہوگا دولت سے آپ مالا مال ہو جائیں گے۔ رزق آپ کو خوب ملے گا ، رحمتیں بھی ملیں گی تو عمل ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




