
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
عید کے تین دنوں میں محبت والا یہ عمل ضرور کر رہے ہیں۔ آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہمیشہ کے لئے تابعدار رہے گا۔ عید آ گئی ہے اب رمضان المبارک یہ آپ ایسے سمجھ لیں کہ یہ مزدوری تھی ایک محنت تھی اور عید اس محنت کا صلح ہے۔ یہ تین دن اللہ تعالیٰ نے ہمیں نعمت کے طور پر دیئے ہیں ان تین دنوں سے فائدہ اٹھائیں۔ خاص کر وہ لوگ جو اپنی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں ، جو شادی کرنا چاہتے ہیں ، جن کی شادیوں میں رُکاوٹیں ہیں ، میاں بیوی ہیں جن کے درمیان آپس میں مسائل ہو گئے ہیں تو عید کے تین دنوں میں ہر دن آپ نے پانچ تسبیح اس وظیفے کی پڑھ لینی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پورے دن میں آپ نے اس کی پانچ تسبیح پڑھنی ہیں۔ آپ کی زندگی کی ہر مشکل اس سے ختم ہو جائے گی۔ جس کو چاہتے ہیں اس کے دل میں آپ کے لیے اللہ تعالیٰ ایسی محبت پیدا فرما دے گا کہ اس کے لیے آپ کے بنا رہنا مشکل ہو جائے گا۔ جب آپ کے بغیر اس کا دل نہیں لگے گا تو پھر وہ خود انبلاک کرے گا اور خود آپ کے ساتھ بات چیت شروع کر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





