محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko tabedaar karny ka khas amal-Mufti Bilal Qadri

مخلوقِ خدا محبت کرے اور کہنا مانے۔ جس پر دم کریں گے وہ مطیع فرمانبردار ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

مخلوقِ خدا محبت کرے کہنا مانے۔ جس پر دم کریں گے مطیع فرما نبردار ہو جائے گا۔ ہر اس شخص کو جس سے آپ اپنی کوئی بات منوانا چاہتے ہیں ، محبت کے حوالے سے ، کام کے حوالے سے ، اپنے کسی بھی مسائل کے حوالے سے یعنی آپ کسی کے پاس جا رہے ہیں آپ کا کوئی کام اس کے پاس پھنسا ہوا ہے یا آپ چاہتے ہیں وہ آپ کے لئے یہ کام کرے یا آپ کی مدد کرے یا جو بھی ہے یہ پڑھتے ہوئے جائیں جیسے اس کے پاس پہنچیں کسی بھی طریقے سے اس پر دم کر دیں یا پانی پر دم کر کے اس کو دے دیں اسی طرح آپ کی محبت ہے جو آپ سے روٹھ چکی ہے بلاک کر دیا ہے ، بات نہیں کر رہا یا ضد کرتا ہے یا جو آپ کہتے ہیں وہ نہیں مانتا باقی ہر کام کرتا ہے تو یہ پڑھ کے دم کریں اس کے بعد دیکھئے گا نہ مانے تو پھر آپ کا گلہ شکوہ میرے ساتھ ضرور بنتا ہے لیکن آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ تین دفعہ اس پہ آپ نے ضرور عمل کرنا ہے پہلی دفعہ پہ آپ کو آدھا فائدہ ہوگا اور پہلی دفعہ آپ کو فرق نظر بھی آئے گا لیکن دوسری تیسری بار اگر یہ عمل کریں گے تو ہنڈڈ پرسنٹ آپ کو اس کا فرق نظر آئے گا اور ان شاء اللہ جس پر دم کریں گے وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور بہت ہی پیارا وظیفہ ہے یہ پڑھ کے جائیں فون پہ بات ہو رہی ہے دل میں پڑھتے رہیں سامنے رکھ کے اس کو پڑھتے رہیں۔ فون سے بھی آپ اس کو دم کر سکتے ہیں وہی فائدہ آپ کو حاصل ہو گا اور اگر تصویر ہے اس پر دم کر دیں جس پر دم کریں گے وہ آپ کا فرمانبردار ہو جائے گا۔ اول و آخر درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

wazifa for love relationship

یہ پڑھ کے دعا کیجئے گا / دم کیجئے گا۔ جس پر یہ پڑھ کے دم کریں گے سو (100) ، تین سو (300) ،  پانچ سو (500) ، سات سو (700) ،  گیاراں سو (1100) جتنا آپ طاق میں پڑھ سکتے ہیں پڑھیں۔ ان شاء اللہ آپ کو ریزلٹ ملے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad