
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رات سوتے وقت صرف یہ تسبیح پڑھیں۔ جس کا نام ذہن میں سوچو گے۔ ساری زندگی آپ کی مٹھی میں یعنی آپ نے رات کو کم سے کم تین تسبیح اس کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد جس کو ذہن میں رکھ کر سو جاؤ گے یعنی جس کو سوچتے سوچتے آپ سو جاؤ گے وہ ساری زندگی کے لیے آپ کے نصیب میں ہو جائے گا اور یہ ایسا عمل ہے کہ اس عمل کے بعد اللہ تعالیٰ سے جو مانگا جائے۔ اللہ تعالیٰ ضرور نصیب فرماتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس عمل کے صدقے فرشتوں کی ذمہ داری لگا دیتے ہیں کہ جاؤ میرا جو بندہ ہے یہ پڑھ کر جو مانگ رہا اس کے مانگنے کے اندر جا کے اس کی مدد کرو تاکہ اس کو وہ چیز حاصل ہو جائے تو اگر آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں آپ اپنی جائز محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں ناجائز نہیں کریئے گا کیونکہ یہ بڑا ہی طاقتور عمل ہے ناجائز کریں گے اس کا نقصان جو ہوگا وہ آپ خود اس کو جھیل نہیں سکیں گے تو اس لیے جائز کریں جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں وہ ایک جائز عمل ہے کہ اس جگہ میں شادی کرنا چاہتا ہوں پرابلم ہے اور شادی نہیں ہو رہی ہے آپ اس کو کریں آپ کے میاں بیوی کے اندر مسائل ہیں پریشانیاں ہیں بات طلاق تک پہنچ چکی ہے آپس کی غلط فہمی ہے اس کو دور کرنے کے لیے پڑھیں۔ آپ اپنے والدین کے لیے پڑھیں۔ والدین اپنی اولاد کے لیے پڑھیں۔ اپنے کسی رشتہ دار کے لیے پڑھیں۔ اپنے دوست کے لیے پڑھیں یعنی ناجائز غلط طریقہ استعمال نہ کریں جائز میں آپ کسی بھی حوالے سے اس عمل کو کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو آپ نے وظیفہ کرنا ہے اور اس کی آپ نے تین تسبیح پڑھنی ہے یعنی تین سو 300 مرتبہ پڑھنا ہے اور رات کے وقت پڑھنی ہے رات کو سوتے وقت پڑھنی ہے بستر پر لیٹنا ہے بالکل آپ نے سیدھا بستر پر لیٹنا ہے لیٹنے کے بعد آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ آنکھیں بند کرنی ہے اور تین سو مرتبہ یہ وظیفہ پڑھیں۔
جب ایک دفعہ انسان پڑھتا ہے تو آسمانی دنیا کے دروازے کھڑک جاتے ہیں۔ جب دوسری دفعہ پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ پوچھتے ہیں کہ میرا بندہ کیا چاہتا ہے۔ تیسری دفعہ اللہ تعالیٰ فرشتوں کے بھیجتے ہیں کہ جاؤ جا کر میرے بندے کی مدد کرو تو پھر اس وقت وہ جو دعائیں کر رہا ہوتا ہے فرشتے آ کر اس کی دعاؤں میں آمین کہتے ہیں اور جس کو آپ اپنی مٹھی میں ، اپنے قابو میں کرنا چاہتے ہیں کہ وہ آپ سے بے پناہ محبت کرے / پیار کرے / عشق کرے۔ ان شاء اللہ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن کریں۔ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین ہر حال میں کر سکتی ہیں وضو بے وضو کر سکتے ہیں۔ وضو کے ساتھ کریں گے تو جلدی فائدہ ہوگا اور رات کو سوتے وقت وضو کر کے سونا چاہیے تو اللہ تعالیٰ ضرور آپ کی محبت آپ کو ضرور نصیب فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





