
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
نہ نہ کرنے والے کی نہ ہاں میں بدلیں صرف سات دن کے اندر ہمیشہ کے لئے محبوب قدموں میں ہوگا۔ ایک بہن تھی وہ کہتی ہیں جو شوہر ہے وہ بس نہ نہ اس کی رَٹ ہوتی ہے پتہ نہیں وہ ہاں کب کرے گا۔ فوراً میرے ذہن میں آگیا کہ بڑی ایک اچھی چیز بن گی ہے کہ نہ نہ کرنے والے کی نہ ہاں میں بدلیں یعنی وہ آپ سے محبت کرتا ہے پیار کرتا ہے لیکن شادی کے لئے ہاں نہیں کر رہا یا آپ کی بات نہیں مانتا یا جو آپ کہتے ہیں اس پر نہ کرتا ہے تو یہ عمل کریں جو آپ کہیں گے جیسے کہیں گے جس طرح کہیں گے اس پر وہ عمل کرے گا انتہائی آسان عمل ہے انتہائی آسان عمل ہے
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے سات دن کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے روزانہ رات کو سوتے وقت بھی کر سکتے ہیں لیکن یہ وظیفہ پاکی کی حالت میں کریں گے اور کوشش کریں جمعرات جمعہ یا ہفتے سے شروع کریں اور جب کرنے لگیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیے گا اور اس کے ساتھ ” سورۃ الکہف ” پڑھنی ہے۔ ایک مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اور اس کا ثواب اپنے محبوب کو ہدیہ کر دینا ہے جس سے آپ محبت کرتے ہیں ، پیار کرتے ہیں جس سے آپ اپنی باتیں منوانا چاہتے ہیں جس کو اپنی مٹھی میں ، اپنے قدموں میں لانا چاہتے ہیں تو اس کو اس کا ثواب ہدیہ کر دیں سات دن نہیں گزریں گے۔ اس کے دل میں آپ کے لئے تڑپ پیدا ہو جائے گی کہ وہ خود آپ کی ہر بات ماننے پر مجبور ہو جائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




