
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شوہر محبوب کی لاڈلی بننے کا لا جواب عمل نہ کھلانے کی ضرورت ہے نہ پلانے کی ضرورت ہے۔ رات بستر پر لیٹ کر یہ پڑھ لیں تصویر پر یا اس کے تصور میں آپ نے دم کر لینا ہے۔ گزشتہ دنوں میرے پاس ایک بہن آئی تھی انہوں نے کہا کہ آپ کے میں وظائف پڑھتی ہوں الحمدللہ اس کا مجھے بڑا فائدہ ہوا ہے۔ جو جس مقصد کے لیے میں نے پڑھے ہیں بہت فائدہ ہوا ہے تو بہت ٹائم سے شوق تھا کہ آپ سے میں اس حوالے سے بات کروں تو انہوں نے کہا کہ جو میں وظیفہ پڑھتی ہوں محبت کے حوالے سے اس سے مجھے بہت فائدہ ہوا لیکن میں یہ چاہتی ہوں کہ میں ان کی لاڈلی بن جاؤں وہ میرے ناز نخرے اُٹھائے۔
تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنے شوہر کی ، اپنے محبوب کی لاڈلی بن جائیں یعنی وہ آپ کے ناز نخرے اٹھائے ، آپ کی بات کو مانے ، جیسا آپ کہیں ویسے عمل کرے تو یہ والا عمل کریں نہ کھلانی کی ضرورت ہے نہ پلانے کی بس تصور یا تصویر پر دم کریں اور ریزلٹ آپ نے خود دیکھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے جیسے میں نے بتایا کہ رات کو بستر کے اوپر لیٹ کر کرنا ہے اور اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں ان کو آپ نے 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ یہ دو اللہ تعالیٰ کے نام پڑھنے ہیں۔
”یا قابض” کسی کے دل کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں ، اپنے قبضے میں کرنا چاہتے ہیں ، اس کے دل اور دماغ پر اپنا احساس بیٹھانا چاہتے ہیں اور ”یا ودود” اس کو محبت کے اندر تڑپانا چاہتے ہیں تو اب قابو میں بھی ہوگا تو یہ دو عمل جب بھی پڑھیں گے۔ آپ کی محبت بھی اس کے دل میں انتہائی زیادہ بڑھے گی تو پڑھ کر اس کی تصویر پر ، تصور پر دم کر دیں۔ شوہر ہے تو پیچھے سے دم کر دیں ان شاء اللہ یہ کچھ عرصہ لگاتار کرتے رہیں جب تک آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی محبت مکمل آپ کی مٹھی میں نہیں ہوگی اس کو کرتے ہیں ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





