رزق کے وظائفوظائف

Ye ek baar parh lo Allah dolat izat rizq ata karein gay-Mufti Bilal Qadri

دولت ، عزت ، رزق سب کچھ اللہ پاک عطا فرمائے گا۔ صرف ایک بار ضرور پڑھ لو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دولت ، عزت ، رزق سب کچھ اللہ پاک آپ کو عطا فرمائے گا۔ صرف ایک بار اس عمل کو ضرور پڑھ لو یہ عمل ایسا ہے کہ اس عمل کی برکت سے 100٪ آپ کو وہ چیزیں نصیب ہوتی ہیں جو آپ نے زندگی میں سوچا ہوتا ہے کہ یہ یہ مجھے مل جائے۔  آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے ہم سب دیکھتے ہیں اور جب ہم دوسروں کی زندگی ایسی دیکھتے ہیں تو ہمارا بھی دل ہوتا ہے کہ ہم بھی ایسی زندگی گُزاریں۔ اگر اللہ تعالیٰ اس کو دے سکتا ہے تو ہمیں بھی یہ چیزیں عطا فرمائیں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بھی ایک اچھا لائف سٹائل ہو ، آپ بھی ایک اچھی زندگی گُزاریں جو چاہیں زندگی میں وہ اللہ تعالیٰ آپ کو دے دیں پھر وہ دولت ہے ، وہ رزق ہے ، وہ اولاد ہے ، وہ پیسہ ہے ، وہ گھر ہے ، وہ گاڑی ہے ، کاروبار ہے جو جو آپ کی مراد ہے / دل میں خواہش ہے کہ یہ یہ چیزیں میرے پاس ہونی چاہیے تو اس کے لیے آپ اس عمل کا سہارا لے سکتے ہیں آپ نے کیا کرنا ہے کہ جب بھی نماز پڑھیں۔ نماز پڑھنے کے بعد آپ نے صرف اکتالیس مرتبہ یہ پڑھ لینا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم اغفرلی وارحمنی وعافنی واھدنی وارزقنی واجبرنی وارفعنی

ایک مہینہ ، دو مہینے ، تین مہینے ،  چار مہینے ،  اس کو پڑھتے رہیں اس کو لگاتار پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں۔ ایسے ایسے رزلٹ آپ کو ملیں گے کہ ان شاء اللہ آپ کا دل کرتا رہے گا کہ یار میں اس کو پڑھتا رہوں۔ آپ اپنے کام کاج میں سے خود وقت نکالیں گے کہ آج یہ میں نے پڑھنا ہے کیونکہ کام کاج کروں گا مجھے وہ فائدہ نہیں ہوگا جتنا اس پانچ دس منٹ کے وظیفے سے ہوگا۔ جب تک انسان پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو خُوب نوازتا رہتا ہے

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad