رزق کے وظائفوظائف

Pareshaniyan khtm krny wali dua-Mufti Bilal Qadri

دولت سے مالا مال ہونے کا وظیفہ۔ مصیبتوں سے نجات حاصل کرنے کی دعا۔ قرضوں سے نجات کا عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دولت سے مالا مال ہونے کا وظیفہ۔ مصیبتوں سے نجات حاصل کرنے کی دعا۔ قرضوں سے نجات کا عمل۔ یہ بہت ہی پیارا ایک چھوٹا سا عمل ہے اور بہت ہی پیاری دعا ہے۔ اس سے دولت مال پیسہ آئے گا۔ اس کے علاوہ بھی ہزاروں لاکھوں فوائد اس دعا کے ہیں۔ دولت سے مالا مال ہونا چاہتے ہیں ، کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں برکت ہو۔ آپ مصیبتوں سے چُھٹکارا چاہتے ہیں ، پریشانیوں سے چُھٹکارا چاہتے ہیں ، بیماریوں سے چُھٹکارا چاہتے ہیں۔ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا گھر امن اور سکون کا گہوارہ بن جائے۔ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے قرض ختم ہو جائیں ، قرض سے نجات مل جائے۔ جتنا بھی قرض ہے اللہ تعالیٰ غیب سے ایسے اسباب پیدا فرمائے کہ سب کا سب ادا ہو جائے تو یہ ایک چھوٹی سی دعا اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف روزانہ کم از کم ایک تسبیح آپ نے یہ پڑھنی ہے۔ صبح جب اُٹھیں تو ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ اس کے علاوہ آپ نے تیسرا یہ والا عمل بھی اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہے۔ کم از کم گیارہ ، اکیس ، اکتالیس دن اس کو لازمی پڑھیں اور اس کو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ کوشش کریں کہ ہر نماز کے ساتھ اس کو پڑھیں گیارہ مرتبہ پڑھیں / اکیس مرتبہ پڑھیں / اکتالیس مرتبہ پڑھیں / ایک تسبیح پڑھیں۔

حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم

ان شاء اللہ اس عمل کو کرنے سے مصیبت و پریشانیوں سے بھی نجات ملے گی۔ دولت مند بھی ہو جاؤ گے اور قرضوں سے بھی اللہ تعالیٰ نجات عطا فرمائیں گے۔ جو بھی اس دعا کو پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لیے رستے کھول دیتے ہیں۔ اس کے لیے آسانی پیدا فرما دیتے ہیں اور جب انسان اپنے آپ کو رب کے توکل پر چھوڑ دیتا ہے اس توکل پر اللہ پھر اس کو بے حساب عطا کرتا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad