
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
دولت بے تحاشہ چاہتے ہیں؟ بس رات سوتے وقت تین تسبیح یہ پڑھ لیا کریں۔ گیارہ دن میں ایک کروڑپتی ہوں گے۔ گیارہ دن کون سے جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے اور رات بارہ سے پہلے پہلے آپ نے پڑھنا ہے بارہ کے بعد پڑھیں گے تو پھر وہ جمعہ شروع ہو جاتا ہے ٹھیک ہے رات بارہ سے پہلے پہلے آپ نے پڑھنا ہے جمعرات سے یا اتوار سے آپ نے شروع کرنا ہے۔ عمل کرنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پڑھنے کے بعد آپ نے یہ تین تسبیح پڑھنی ہے یعنی تین سو 300 مرتبہ آپ نے اس کو پڑھنا ہے اور پڑھ کے پھر ہاتھوں پہ دم کر کے سر سے لے کے پاؤں تک ہاتھ پھیر کے اور اس کے بعد آپ نے سو جانا ہے۔ گیارہ دن بس اسی طرح آپ نے عمل کرنا ہے گیارہ دن کے بعد آپ اپنی دولت رزق میں اضافہ ہوتا دیکھیں گے۔ لوگ کہیں گے کہ تمہارے رزق میں بڑی برکت ہو گئی ہے اتنا پیسہ کہاں سے آگیا ہے تو پھر ان کو بھی بتائیے گا کہ میں یہ والا عمل کرتا ہوں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل گیارہ دن کرنے بعد آپ نے اپنے رزق و روزی میں اپنی آنکھوں سے اضافہ دیکھنا ہے ایسا معجزہ ہوگا کہ آپ کی تمام بندشیں ختم ہو جائیں گی۔ رزق کی تنگیاں ختم ہو جائیں گی اور اللہ تعالیٰ آپ کے رزق و روزی میں برکت کر دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





