رزق کے وظائفوظائف

Surah Al-Nasr wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

سورۃ النصر کا پاورفل وظیفہ۔ صرف 3 دن تک اسطرح سے پڑھ لیں۔ ہر کام میں کامیابی دولت ہی دولت۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

سورة النصر کا پاورفل وظیفہ صرف تین دن تک اس طرح سے پڑھ لیں۔ ہر کام میں کامیابی اور دولت ہی دولت ہوگی۔ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ مفتی صاحب ہم کوئی بھی کام شروع کرنے ہیں ہمیں کامیابی نہیں ملتی ، ناکامی ہو جاتی ہے جیسے ایک بھائی آئے وہ کہتے ہیں مفتی صاحب میں 30 سالوں سے کام کر رہا ہوں جاب کر رہا ہوں سب کچھ کر کے دیکھ لیا۔ لاکھوں روپیہ لگا دیا ، زمینیں بیچ دی ایک مکان رہ گیا ہے جس کاروبار میں کام میں ہاتھ ڈالتا ہوں نقصان ہو جاتا ہے۔ جب بھی قدم بڑھاتا ہوں مجھے کامیابی نہیں ملتی اور اب میں پھر ایک نیا کاروبار شروع کرنا چاہ رہا ہوں کیونکہ ظاہر ہے کہ اب بچے ہو چکے ہیں ، ضرورتیں بڑھ چکی ہیں تو میں نے ان کے ساتھ یہی ” سورۃ النصر " کا عمل شیئر کیا اور کہا یہ سورت آپ نے تین دن لگاتار پڑھنی ہے اور کوشش کریں کہ ہر ہفتے تین دن یہ ضرور پڑھیں کیونکہ بعض اوقات ہمارے اوپر بندشیں ، رُکاوٹیں ، نظر یہ چیزیں ہوتی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ ظہر سے عصر کے درمیان اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ 179 مرتبہ ” سورۃ النصر " پڑھنی ہے۔

پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے دعا کرنے کے بعد پانی کے اوپر دم کرنا ہے پھونک مار کے اس پانی کو آپ نے پی لینا ہے۔ اسی طرح دوسرے دن کریں ، تیسرے دن کریں آپ کے جسم سے ہر قسم کی بندشیں ، رُکاوٹیں ، نظر ، حسد سب کچھ ختم ہو جائے گا۔ اگر کوئی لاعلاج بیماری ہے وہ بھی نکل کے باہر آ جائے گی اور ان شاء اللہ زندگی کے ہر مقصد میں ، ہر مُراد میں کامیابیاں آپ کی منتظر ہوں گی۔ جب بھی قدم بڑھائیں گے کامیابیاں ملیں گی۔ مٹی میں ہاتھ ڈالیں گے تو وہ بھی سونا ہو جائے گی۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad