دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din crorepati honay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن یہ وظیفہ پڑھ کر تو دیکھیں۔ دنیا کے سارے خزانے آپ کے قدموں میں کروڑپتی نہ ہوئے تو کہنا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات کے دن یہ وظیفہ پڑھ کر تو دیکھیں۔ دنیا کے سارے خزانے آپ کے قدموں میں کروڑپتی نہ ہوئے تو کہنا۔ یہ وظیفے ایسے ہیں کہ ان شاء اللہ اس عمل کی بدولت اللہ تعالیٰ دنیا کے ہر خزانوں کو آپ کے قدموں میں ڈال لیتا ہے اور یہ عمل آپ کسی بھی دن کر سکتے ہیں ، کسی بھی ٹائم کر سکتے ہیں لیکن اگر جمعرات کے دن آپ کریں گے تو اس سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہونے والا ہے۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات کا دن ہوگا اور اس عمل کو آپ نے جمعرات والے دن صبح سے شروع کرنا ہے۔ جیسے صبح جس وقت بھی اُٹھیں آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال کے اندر کر سکتے ہیں۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ وضو بے وضو بھی پڑھ سکتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے صرف دو الفاظ ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یاوھاب ھب لی

بس اب صبح سے شروع کریں اس کی کوئی تعداد نہیں ہے جتنا زیادہ آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ ہزاروں کی تعداد میں ، لاکھوں کی تعداد میں ، کروڑوں کی تعداد میں سارا دن ہر ٹائم سوتے جاگتے اُٹھتے بیٹھتے کھاتے پیتے پڑھتے رہیں۔ پھر رات کو جب نیند آجائے سونے لگیں اس سے پہلے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو درود شریف صبح پڑھا تھا اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کیجئے گا۔ ان شاء اللہ رب کی ذات آپ کے لئے آسانیاں ہی آسانیاں کرے گی اور بے حساب ، بے تحاشہ دولت آپ کو ضرور عطا ہوگی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad