دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din asar sy maghrib dolat rizq hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے مُبارک دن عصر تا مغرب صرف 3 بار یہ سورۃ مبارکہ پڑھ لو۔ پوری زندگی رزق ، دولت میں اضافہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات کے مبارک دن عصر تا مغرب صرف تین بار یہ سورۃ مبارک پڑھ لو۔ پوری زندگی دولت میں ، رزق میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں اضافہ ہوتا جائے گا آج یہ وقت ہے کہ آپ کے جیب ، بٹوے پیسوں سے خالی ہو چکے ہیں ، آپ کے بینک بیلنس زیرو ہو چکے ہیں ، آپ کے گھر میں فاقے آنا شروع ہو چکے ہیں ، آپ دن بھر بہت زیادہ محنت کرتے ہیں لیکن پھر بھی رزق کی پوری نہیں پڑ رہی تو آج جمعرات کے دن عصر کے بعد سے مغرب تک ایک ہی نشیست میں بیٹھے ہوئے یہ سورت پڑھیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

پاس پانی کا گلاس رکھنا ہے یا پانی کی بوتل رکھنی ہے۔ تین بار ” سورۃ الملک " پڑھنی ہے اور ہر بار میں تین مرتبہ اول و آخر درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے یعنی تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ کر پھر ایک مرتبہ سورۃ الملک پڑھنی ہے پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اسی طرح تینوں دفعہ آپ نے پڑھنا ہے پھر آخر میں ایک دفعہ پھر آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھ لینا ہے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کرنی ہے پھر اس پانی پر دم کر دینا ہے خود بھی پیئیں اور گھر والوں کو بھی پلائیں۔ کم از کم تین جمعرات اس بتائے ہوئے طریقے پر پڑھ لیں ان شاء اللہ آپ خود کہیں گے کہ اللہ نے ہمارے رزق میں ، روزی میں ، پیسوں میں ایسی برکت کر دی ہے کہ الحمدللہ اب ہماری نسلیں بھی کبھی محتاج نہیں ہوں گی۔

اس عمل سے ہر قسم کی بندشیں ، ہر قسم کی رُکاوٹیں ، ہر قسم کی نظرِبد ، ہر قسم کا حسد ، ہر قسم کا جادو/تعویز جسم سے نکل جاتا ہے اور ہر وہ چیز جس کی وجہ سے آپ کے رزق و روزی کے اوپر بندش لگی ہے وہ بھی ٹوٹ جائے گی اور اس کے بدلے میں اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب رزق ضرور عطا فرمائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad