شادی کے وظائفوظائف

Khawateen ki shadi k masail k hal k leay 2 wazaif-Mufti Bilal Qadri

خاص خواتین کی شادی کے مسائل کے حل کے لیے 2 طاقتور آزمودہ مجرب عمل۔ عمل پورا ہونے سے پہلے پہلے اس کا رزلٹ ملے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

خاص خواتین کی شادی کے مسائل کے حل کے لیے دو طاقتور آزمودہ مجرب عمل۔ یہ عمل پورا ہونے سے پہلے پہلے آپ کو اس کا رزلٹ ضرور ملے گا۔ اس میں ایک سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ ان شاء اللہ ایسا بہترین جُوڑ کا نصیبوں والا رشتہ ملے گا کہ ان شاء اللہ آپ کی قسمت پر ، نصیبوں پر سب رشک کریں گے کہ رشتہ ہو تو اس جیسا ہو۔ اگر کسی کو رشتہ ملے تو اس جیسا ملے۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ یہ دو وظائف ہیں اور میں جتنی بھی خواتین آئیں ہیں اور شادی کے حوالے سے آتی ہیں تو میں یہ دو عمل ان کو لازمی دیتا ہوں یہ دو عمل 41 دن کے لیے ہیں۔ پہلا عمل کیا ہے قرآن پاک کی سورت ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

حم السجدۃ

یہ سورت آپ نے 41 دن تک روزانہ ایک مرتبہ پڑھنی ہے اور دوسرا جو وظیفہ کرنا ہے وہ سکرین پر آ رہا ہے۔

الحمدللہ ذی العز والکبریاء وصلی اللہ علی محمد خاتم الانبیاء

یہ وظیفہ آپ نے دن بھر میں 379 مرتبہ پڑھنا ہے۔ سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ شریع عذر ہے تو سکپ کر سکتے ہیں اور پھر جہاں سے چھوڑا تھا وہیں سے دوبارہ شروع کر لیں لیکن اگر آپ بغیر کسی شریع عذر کے ایک دن بھی سکپ کریں گے تو آپ کو عمل دوبارہ شروع کرنا پڑے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad