
ایک بہن نے میسج کیا تھا کہ مفتی صاحب شوہر کے حوالے سے بہت پریشان ہوں یہاں تک کہ اس نے مجھے گھر سے بھی نکال دیا ہے۔ اب میں والدہ کے گھر ہوں وہ لینے بھی نہیں آ رہے اور سارے نمبرز بھی بند کر دیئے ہیں۔ تو اس حوالے سے کوئی آسان سا عمل بتلا دیں کہ شوہر سے میری ناراضگی بھی دور ہو جائے اور وہ مجھے واپس گھر لے جائے۔
جن خواتین کے ایسے مسائل ہیں تو آپ یہ عمل کر لیں جو اس آرٹیکل میں تفصیل سے بتایا جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر کسی خاتون کا شوہر اس سے ناراض ہو یا اس سے ٹھیک طریقے سے بات نہ کرتا ہو تو وہ عورت ” سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 137 کا صرف اتنا حصہ پڑھ لے۔
اس آیت کی ایک تسبیح صبح کی نماز کے بعد اور ایک تسبیح عشاء کی نماز کے بعد پرھے اور عمل کے دوران اپنے شوہر کا تصور کرے انشاءاللہ چند دنوں میں واضح فرق نظر آئے گا یہ عمل شوہر بھی اپنی بیوی کے لیے کر سکتاہے۔
اگر اس کی بیوی روٹھ کے چلی گئی ہے اور واپس نہیں آ رہی تو انشاءاللہ یہ عمل کیجیئے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





