
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمت اللہ:
نوکری نہیں مل رہی؟ بے روزگار ہیں؟ پیسوں کی اشد ضرورت ہے؟ اس تسبیح سے دوستی کر لو۔ یہ تسبیح انتہائی پاورفل تسبیح ہے اور جو اس تسبیح کے ساتھ جُوڑ جاتا ہے اور اس کو مستقل پڑھتا رہتا ہے اگر وہ کسی چیز کا طلبگار ہے اس کو مل نہیں رہی وہ چیز اس کو حاصل ہو جاتی ہے۔ اگر بے روزگار ہے اس کو روزگار کی ضرورت ہے ، جاب کی ضرورت ہے ، اچھی جاب کی / من پسند جاب اس کو مل جاتی ہے۔ کوئی بے گھر ہے اس کو اپنا ذاتی گھر چاہیے نہیں مل رہا ، اسباب بھی نہیں ہیں۔ وہ یہ تسبیح پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لیے غیب سے اسباب پیدا فرما دیتا ہے۔ بے اولاد ہے اس کی اولاد نہیں ہے یا بیٹیاں ہیں بیٹا نہیں ہے وہ چاہتا ہے اولادِ نرینہ ہو وہ پڑھے اللہ تعالیٰ اس کو اولاد نرینہ عطا فرما دیتا ہے۔
یہ بےروزگار لوگوں کے لیے یا آپ کو ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے ، مال کی ضرورت ہے کہیں سے بندوبست نہیں ہو پا رہا سب سے مانگ کے دیکھ لیا ہے کچھ نہیں ہو رہا۔ ایک بار اس تسبیح کو پڑھ کے دیکھئے گا تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے روزانہ عصر کی نماز کے بعد کسی چیز کو حاصل کرنے کے لیے جو پڑھا جاتا وہ حاصل ہوتا ہے۔ عصر کی نماز کے بعد کھلے آسمان کے نیچے پڑھیں اور مغرب تک پڑھیں۔ ان شاء اللہ دیکھئے گا اللہ آپ کی جھولیوں کو بھردے گا تو آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد درمیان میں 313 مرتبہ آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے۔
اس کو زندگی کا حصہ بنائیں۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن اکتالیس دن اپنے مسائل کے مطابق اس کو آپ پڑھ سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ من پسند جاب مل جائے گی اور اچھا روزگار مل جائے گا۔ اولاد نصیب ہو جائے گی ، اپنا ذاتی گھر مل جائے گا اور جو کچھ بھی آپ کی طلب ہے مانگتے جائیں اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور دیتا جائے گا اس تسبیح کے ساتھ دوستی لگانا آپ کا کام ہے اور آپ کی خالی جھولیوں کو اللہ تعالیٰ بھر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





