دنوں کے وظائفوظائف

Wednesday dua for money& Rizq-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن جس نے بھی یہ دو آیات پڑھی۔ اللہ تعالیٰ نے اُسے ضرور کروڑپتی کیا ہے۔ جو مانگو فوراً عطا ہوتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے دن جس نے بھی یہ دو آیات پڑھیں۔ اللہ تعالیٰ نے اُسے ضرور کروڑپتی کیا ہے۔ جو مانگو فوراً عطا ہوتا ہے۔ آزما کے دیکھیں۔ اللہ کو آزمانہ نہیں چاہیے رب کا کام ہمیں آزمانہ ہے۔ بدھ کا دن دعا کی قبولیت کا دن ہوتا ہے۔ ظہر سے عصر کے درمیان یہ خاص ٹائم ہے۔ اس خاص وقت میں آپ نے دو آیات پڑھنی ہیں۔ پہلی آیت آپ نے فجر سے ظہر تک پڑھنی ہے دوسری آیت آپ نے ظہر سے مغرب تک پڑھنی ہے۔ یہ دو ٹائم ہیں پاکی کی حالت میں / باوضو حالت کے اندر پڑھیں گے۔ خواتین پاک ہیں تو عمل کریں نہیں تو اگلے بدھ اس عمل کو کر لیں۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد جو فجر سے مغرب تک آیت پڑھنی ہے وہ 179 مرتبہ پڑھنی ہے یہ آپ کی سکرین پر بھی آرہی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

ربنا انزل علینا مائدۃ من السماء تکون لنا عیدا لاولنا واخرنا وایۃ منک وارزقنا وانت خیر الرزقین

ظہر تک آپ نے اس کو پورا کر لینا ہے۔ پھر ظہر سے مغرب تک سورۃ الخلاص کی یہ آیت 500 مرتبہ پڑھنی ہے۔

اللہ الصمد

ظہر سے مغرب کے درمیان۔ مغرب سے آدھا گھنٹہ پہلے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ کے دعاؤں میں اللہ تعالیٰ سے مانگیے جتنا مانگیں گے اس سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad