رزق کے وظائفوظائف

Dolat mand honay ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

اس عمل سے آپ کی نسلیں بھی دولت مند ہو جائیں گی۔ جو چاہو گے ملے گا۔ روزانہ اس پر عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اس عمل سے آپ کی نسلیں بھی دولت مند ہو جائیں گی جو چاہوگے ملے گا۔ روزانہ اس پر عمل کریں آپ کیا چاہتے ہیں محبت کے حوالے سے ، شادی کے حوالے سے ، پیار کے حوالے سے ، کسی کو راضی کرنے کے حوالے سے ، دولت کے حوالے سے ، پیسوں کے حوالے سے ، کام کے حوالے سے ، جاب کے حوالے سے ، کروبار کے لحاظ سے یعنی جو آپ کی دل کی خواہش ہے کہ یہ چیز میرے پاس ہو یہ عمل کر لیں۔ ان شاء اللہ آپ زندگی میں دیکھئے گا کہ آپ کو دعا کے لیے ہاتھ نہیں اُٹھانا پڑیں گے۔ آپ کی دل میں خواہش پیدا ہوگی اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ فرض نماز پڑھیں۔ نماز پڑھنے کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے یہ پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

اللھم اقض عنا الدین واغننا من الفقر

وہ لوگ جو قرضوں کے اندر ہیں ، قرضوں سے نجات نہیں ہو رہی کوئی ان کا سلسلہ نہیں بن رہا ، اللہ تعالیٰ خزانہ غیب سے مدد فرمائیں گے ایسا غیبی اسباب پیدا ہو جائے گا کہ قرضوں سے نجات بھی ہو جائے گی اور کروڑپتی بھی ضرور ہو جائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad